LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
28ویں آئینی ترمیم کا مسودہ ابھی تک میرے پاس نہیں آیا: سپیکر قومی اسمبلی کراچی بندرگاہ پر موجود 6 بھارتی شہریوں کو قونصلر رسائی فراہم کی جائے گی ایس سی او، ای سی او اجلاسوں بارے متعلقہ ادارے مؤثر ہم آہنگی یقینی بنائیں: اسحاق ڈار پنجاب اسمبلی کا 47 واں اجلاس 16 نومبر کو طلب کر لیا گیا سیاسی سرگرمیاں تیز، بلاول بھٹو اسلام آباد پہنچ گئے، اہم ملاقاتیں متوقع ریکوڈک منصوبہ پاکستان کے معاشی مستقبل کیلئے کلیدی اہمیت رکھتا ہے: وزیراعظم امریکا غیر قانونی کارروائیاں بند، جنگی نقصانات کا ہرجانہ ادا کرے: عباس عراقچی سپریم کورٹ میں زیر التوا فوجداری مقدمات نمٹانے کے لیے اہم فیصلہ روس میں شاپنگ مال کو بم سے اڑانے کی سازش ناکام، وسط ایشیائی ملزم گرفتار چینی کی قیمتوں کی مسلسل نگرانی کے ذریعے عوام کو ریلیف دیا جائے: اسحاق ڈار انتخابی اصلاحات کمیٹی، مسلم لیگ ن نے 11 ارکان کے نام تجویز کر دیئے پاکستان 2050 سے پہلے دنیا کی بڑی معیشتوں میں شامل ہوگا: شہباز شریف معدنی وسائل کو قومی ترقی اور معاشی خوشحالی میں تبدیل کرنا ہوگا: فیلڈ مارشل پاکستان میں گڈ گورننس اور ترقی کیلئے 77 فیصد شہری نئے صوبوں کے حامی ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.46 فیصد کمی، سالانہ شرح 11.21 فیصد ریکارڈ

اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت گندم درآمد سے متعلق اجلاس، ملکی ذخائر اور طلب و رسد کا جائزہ

Web Desk

21 October 2026

نائب وزیراعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت ملک میں گندم کی درآمد، موجودہ ذخائر اور متوقع طلب و رسد کی صورتِ حال کا جامع جائزہ لینے کے لیے ایک اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں وفاقی و صوبائی حکام کو قریبی رابطہ کاری برقرار رکھنے کی ہدایت کی گئی تاکہ تمام صوبوں میں گندم کی بلا تعطل ترسیل اور قیمتوں میں استحکام کو یقینی بنایا جا سکے۔ نائب وزیراعظم نے اس بات پر زور دیا کہ گندم کی طلب و رسد میں توازن قائم رکھ کر عام صارفین کو منڈی میں قیمتوں کے اتار چڑھاؤ سے بچایا جائے اور ضرورت کے مطابق گندم کی شفاف و مؤثر درآمد کے طریقہ کار کو نافذ العمل کیا جائے تاکہ ملک گیر سطح پر غذائی تحفظ یقینی ہو سکے۔