فیصل رحمان کے نئے اسٹائل نے سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کر لی
Web Desk
20 January 2026
پاکستان کے سینئر اداکار فیصل رحمان نے اپنے بالوں کا نیا اسٹائل اپنایا جس نے سوشل میڈیا پر مداحوں کی توجہ حاصل کر لی۔ فیصل نے بتایا کہ وہ کافی عرصے سے لمبے بالوں کو الوداع کہنا چاہتے تھے مگر بالوں کے جھڑنے کے خدشے کی وجہ سے فیصلہ مؤخر کرتے رہے۔
مداحوں نے فیصل کی تبدیلی کو خوش آئند قرار دیا اور ان کی نئی شکل کو ہالی ووڈ ہیرو سے تشبیہ دی۔ اداکار کے مطابق مداحوں کی مثبت رائے نے ان کے اعتماد میں مزید اضافہ کیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
میں جنات کا بادشاہ ہوں، ایک جن 12 برس سے میرے ساتھ ہے: محسن گیلانی
2 September 2026
میرے پاس ’جن‘ ہے جو نقصان نہیں پہنچاتا بس موجودگی کا احساس دلاتا ہے، محسن گیلانی
1 September 2026
رابعہ بٹ اور سونم باجوہ کی دلچسپ نوک جھونک
1 September 2026
معروف امریکی گلوکار لیونل رچی کنسرٹ کے بعد اسپتال منتقل
1 September 2026
مائیکل جیکسن کا بڑا بیٹا کئی ماہ کی خاموشی کے بعد اچانک منظرِ عام پر، مداح حیران
1 September 2026
جیا علی کا والدہ کے انتقال پر اہم انکشاف، صدمہ قبول کرنے میں 4 دن لگے
1 September 2026
سہیل سمیر نے وائرل غیر اخلاقی ویڈیو پر مداحوں سے معذرت کرلی
1 September 2026
جسٹس کیلی نے مس یو ایس اے کا تاج سر پر سجا لیا
31 August 2026