امریکی، روسی اور چینی صدور کی ایشیا پیسفک سربراہ کانفرنس کے موقع پر ملاقات متوقع
Web Desk
2 September 2026
کریملن نے کہا ہے کہ روسی صدر ولادی میر پیوٹن، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان نومبر میں ہونے والی ایشیا پیسیفک اکنامک کوآپریشن (APEC) سربراہ کانفرنس کے موقع پر سہ فریقی ملاقات ہو سکتی ہے۔ سرکاری روسی ٹیلی ویژن پر گفتگو کرتے ہوئے کریملن کے معاون یوری اوشاکوف نے تصدیق کی کہ اس معاملے پر بات چیت ہوئی ہے اور تینوں رہنماؤں کی کانفرنس میں شرکت متوقع ہے۔ واضح رہے کہ چین کے شہر شین ژین میں 18 اور 19 نومبر کو اپیک سربراہ اجلاس کا انعقاد ہونا ہے۔ دوسری جانب وائٹ ہاؤس کی ترجمان اینا کیلی کا کہنا ہے کہ فی الحال صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اس کانفرنس میں شرکت کا باضابطہ اعلان سامنے نہیں آیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
یوم دفاع و شہداء: پشاور کے تعلیمی اداروں میں پاک فوج کے زیراہتمام تقریبات
2 September 2026
ایئر ڈیفنس نے فضائی حدود میں داخل ہونے والے میزائلوں کو ناکام بنا دیا: اردن
2 September 2026
پاسداران انقلاب کے حق میں مظاہرہ کرنے والوں پر مشتبہ گاڑی چڑھ گئی، 4 افراد جاں بحق
2 September 2026
نیپال میں تباہ کن سیلاب: ہلاکتیں 1050 تک پہنچ گئیں، 4 ہزار افراد تاحال لاپتہ
2 September 2026
امریکا کی بچوں کے پاسپورٹ کے حصول کیلئے نئی تجویز پیش
2 September 2026
امریکی صدر نے ہنگ کاؤ کو امریکا کا نیول سیکرٹری نامزد کردیا
2 September 2026
اسمبلیاں جب چاہیں گی دو تہائی اکثریت سے نئے صوبے بن جائیں گے: اعظم نذیر تارڑ
2 September 2026
روس کی یوکرین کو تنازع کے حل کیلئے ٹھوس مذاکرات کی پیشکش
2 September 2026