LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکا کے پاس گولہ بارود کی کمی نہیں، ذخائر میں ریکارڈ اضافہ ہو رہا ہے: ٹرمپ فیلڈ مارشل عاصم منیر سے فرانسیسی سیکرٹری جنرل برائے دفاع و قومی سلامتی کی ملاقات سعودی عرب نے ایسٹ ویسٹ آئل پائپ لائن دوبارہ فعال کردی ایران نے امریکا کو سات روز میں آبنائے ہرمز کھولنے کی پیشکش کردی این ایف سی میں خیبرپختونخوا کو انسداد دہشتگردی کیلئے ڈیڑھ سوارب سے زائد ملے: عطا تارڑ بیرسٹر گوہر کی راجہ ناصر عباس سے ملاقات: 27 ستمبر لانگ مارچ اور گرفتاریوں کے خلاف مشترکہ لائحہ عمل پر تبادلہ خیال عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا مزید سستا ہوگیا اسلام آباد: مفاہمت کا راستہ کبھی بند نہیں کیا، 27 ستمبر کا لانگ مارچ ہر صورت ہوگا: بیرسٹر گوہر جماعت اسلامی کا لانگ مارچ اکتوبر کے پہلے ہفتے تک موخر کرنے کا اعلان ایف بی آر کے گودام سے 25 کروڑ روپے کے سگریٹ غائب، مقدمہ درج کفایت شعاری مہم: قومی اسمبلی کا 50 فیصد عملہ گھر سے کام کرے گا ایران یمن میں حوثیوں کو اسلحہ فراہم کرنا بند کرے: جی 7 ممالک کا مشترکہ بیان اسحاق ڈار کا فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے قابلِ اعتماد سیاسی عمل پر زور پاکستان اور لیبیا کے درمیان تجارت، تعلیم اور کاروباری روابط بڑھانے پر اتفاق راولپنڈی: علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر احتجاجی کیس کا ٹرائل مکمل، فیصلہ 25 ستمبر کو سنایا جائے گا

امریکی صدر نے ہنگ کاؤ کو امریکا کا نیول سیکرٹری نامزد کردیا

Web Desk

2 September 2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہنگ کاؤ کو امریکا کا نیا نیول سیکرٹری نامزد کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ٹروتھ سوشل’ پر جاری اپنے بیان میں صدر ٹرمپ نے سینیٹ سے اپیل کی کہ وہ اس جنگی تجربہ رکھنے والے فوجی کی نامزدگی کی جلد از جلد توثیق کرے تاکہ وہ اپنے شاندار کام کو جاری رکھ سکیں۔ صدر ٹرمپ نے ہنگ کاؤ کو حقیقی جنگجو اور محبِ وطن قرار دیا۔ دوسری جانب ہنگ کاؤ نے اس نامزدگی کو اپنی زندگی کا سب سے بڑا اعزاز قرار دیتے ہوئے بحری جہازوں کی تعمیر میں تیزی لانے اور ملکی دفاع کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔ واضح رہے کہ ہنگ کاؤ، جو 25 سال تک امریکی بحریہ میں خدمات انجام دے چکے ہیں، اپریل 2026ء میں جان فیلن کے استعفے کے بعد سے بطور قائم مقام نیول سیکرٹری فرائض سرانجام دے رہے تھے۔