ایئر ڈیفنس نے فضائی حدود میں داخل ہونے والے میزائلوں کو ناکام بنا دیا: اردن
Web Desk
2 September 2026
اردن کی مسلح افواج نے اعلان کیا ہے کہ ان کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے ملک کی فضائی حدود میں داخل ہونے والے 13 بیلسٹک میزائلوں کا مقابلہ کرتے ہوئے 10 کو فضا میں ہی تباہ کر دیا، جبکہ 3 میزائل آبادی سے دور غیر مسکون علاقوں میں گرے۔ خبر ایجنسی کے مطابق اس کارروائی کے نتیجے میں اردن میں قائم امریکی عسکری تنصیبات پر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ واضح رہے کہ اس سے قبل ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا تھا کہ اردن میں امریکی عسکری کیمپ کو نشانہ بنا کر متعدد امریکی فوجیوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے جبکہ کیمپ میں موجود دفاعی تنصیبات اور ہیلی کاپٹرز کو بھی نقصان پہنچایا گیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
پٹرول اور ڈیزل مزید مہنگا، حکومت نے ریلیف سے قبل قیمتیں آسمان پر پہنچا دیں
15 September 2026
پمز ایم سی ایچ سے نومولود چوری کی کوشش ناکام، دو خواتین اور لڑکی گرفتار
15 September 2026
پٹرولیم لیوی کے خاتمے تک احتجاج جاری رہے گا: حافظ نعیم الرحمان
15 September 2026
انڈونیشین نیوی کے سربراہ کی نیول چیف سے ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے کا عزم
15 September 2026
ملائیشین وزیراعظم سے من گھڑت بیانیہ نکلوانے کی بھارتی کوشش ناکام، انٹرویو پھر سرخیوں میں
15 September 2026
اسحاق ڈار سے لبنانی وزیر داخلہ کی ملاقات ہوئی، تمام شعبوں میں تعاون پر اتفاق
15 September 2026
پٹرولیم قیمتوں میں ریلیف، حکومت اور جماعت اسلامی میں اہم ملاقات
15 September 2026
خیبرپختونخوا دو دن سے لاوارث، سہیل آفریدی سیر سپاٹے کر رہے ہیں: عظمیٰ بخاری
15 September 2026