LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
یوم دفاع و شہداء: پشاور کے تعلیمی اداروں میں پاک فوج کے زیراہتمام تقریبات ایئر ڈیفنس نے فضائی حدود میں داخل ہونے والے میزائلوں کو ناکام بنا دیا: اردن پاسداران انقلاب کے حق میں مظاہرہ کرنے والوں پر مشتبہ گاڑی چڑھ گئی، 4 افراد جاں بحق نیپال میں تباہ کن سیلاب: ہلاکتیں 1050 تک پہنچ گئیں، 4 ہزار افراد تاحال لاپتہ امریکا کی بچوں کے پاسپورٹ کے حصول کیلئے نئی تجویز پیش امریکی، روسی اور چینی صدور کی ایشیا پیسفک سربراہ کانفرنس کے موقع پر ملاقات متوقع امریکی صدر نے ہنگ کاؤ کو امریکا کا نیول سیکرٹری نامزد کردیا اسمبلیاں جب چاہیں گی دو تہائی اکثریت سے نئے صوبے بن جائیں گے: اعظم نذیر تارڑ روس کی یوکرین کو تنازع کے حل کیلئے ٹھوس مذاکرات کی پیشکش جوابی کارروائی میں امریکی فوج کے ایم کیو نائن ڈرون کو نشانہ بنایا گیا: پاسداران انقلاب ایرانی پارلیمنٹ سپیکر کی شہریوں سے پٹرول کی کھپت کم کرنے کی اپیل بشارالاسد دور کے خفیہ جوہری سرگرمیوں سے متعلق اہم سوالات حل ہوگئے: آئی اے ای اے جرمنی کا لیپزگ ایئرپورٹ پر ڈرون حملے میں روس کے ملوث ہونے کا الزام روس کے یوکرین میں فضائی حملے، ایک بھارتی سمیت 12 افراد ہلاک، متعدد زخمی ایران کے جوابی حملے، اردن میں امریکی اڈے کو بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنانے کا دعویٰ

نیپال میں تباہ کن سیلاب: ہلاکتیں 1050 تک پہنچ گئیں، 4 ہزار افراد تاحال لاپتہ

Web Desk

2 September 2026

نیپال میں جاری شدید سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے کی تباہ کاریوں کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 1,050 تک پہنچ گئی ہے، جبکہ 583 غیر ملکی شہریوں سمیت 4,000 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ نیپال کی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق 600 سے زائد افراد تباہ شدہ ہائیڈرو پاور اسٹیشنز اور تقریباً 300 کارکن سرنگوں میں پھنسے ہوئے ہیں جن کی تلاش کے لیے امدادی ٹیمیں ہیلی کاپٹروں اور بھاری مشینری کا استعمال کر رہی ہیں۔ اب تک 11 ہزار سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا چکا ہے۔ اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام (UNDP) کے مطابق اس قدرتی آفت کے بعد متاثرہ علاقوں میں 22 لاکھ ٹن چٹانوں، کیچڑ اور عمارتوں کا ملبہ جمع ہو چکا ہے