LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
علیم خان صرف بیان نہ دیں، استعفیٰ دے کر اپوزیشن بینچوں پر بیٹھیں: سوشل میڈیا صارفین کا شدید ردِعمل امریکا نے چین، بھارت، روس اور ایران کے اداروں پر نئی پابندیاں لگا دیں سینٹ کام نے ایران کے امریکی طیارے تباہ کرنے کے دعوے مسترد کر دیئے ہمارے مخالفین آپس میں کسی بات پر متفق نہیں، ہماری سیاست صرف ترقی ہے: احسن اقبال بھارت کی موجودہ قیادت نفرت کی سیاست سے اپنے ہی ملک کو نقصان پہنچا رہی ہے: سفیر فیصل نیاز ترمذی پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، نوٹیفکیشن جاری خضدار میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشت گرد جہنم واصل بھارت فلسطین کیخلاف اسرائیل کو اسلحہ اور دفاعی پرزے فراہم کرتا رہا: ایمنسٹی انٹرنیشنل ترک وزیر خارجہ کی حماس کے نئے سربراہ خلیل الحیہ سے ملاقات، امن مذاکرات پر زور اسحاق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ کا رابطہ، علاقائی اور عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال وفاقی آئینی عدالت کا ریٹائرڈ ملازمین کے حق میں بڑا فیصلہ وزیراعظم کی بجلی چوری کے خاتمے کیلئے سخت اقدامات کی ہدایت کشمیر میں انتخابات کا فیصلہ بیلٹ سے ہونا چاہئے، بلٹ سے نہیں: بلاول بھٹو نئے انتظامی یونٹس ہی مسائل کا حل، معاملہ عوام کے پاس لے جانا ہوگا: محسن نقوی ایران کا اردن میں امریکی ایئربیس پر حملہ، تین ایف 35 طیارے تباہ کرنے کا دعویٰ

جعلی حکومت مسلسل ہمارے ساتھ زیادتی کررہی ہے، سہیل آفریدی

Web Desk

26 December 2025

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے پریس کانفرنس میں کہا کہ وہ تنظیمی دوستوں سے ملاقات کے لیے آئے ہیں۔ انہوں نے چکری انٹرچینج پر پولیس کی بدتمیزی اور کارکنوں کی گرفتاریوں پر احتجاج کیا اور کہا کہ جعلی حکومت مسلسل ان کے ساتھ زیادتی کر رہی ہے۔ سہیل آفریدی نے ملکی قرضہ، انڈسٹری کی صورتحال اور عوام کے غیر محفوظ محسوس کرنے کے خدشات کا بھی ذکر کیا۔ انہوں نے کہا کہ بند کمروں میں فیصلے مسلط کیے جا رہے ہیں اور ترجیحات ملک کی ترقی کی بجائے بانی کو دبانے پر مرکوز ہیں۔