LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکا ایران کشیدگی کم کرانے میں پاکستان کا کردار سراہا گیا: گورنر پنجاب وزیراعظم شہباز شریف آئندہ ماہ امریکا کا دورہ کریں گے وزیراعظم کی چھوٹے، درمیانے درجے کے کسانوں کو ہر ممکن معاونت فراہم کرنے کی ہدایت عمران خان کے علاج سے متعلق عدالتی فیصلہ ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا گیا: سہیل آفریدی کراچی کا یونیورسٹی روڈ 15 ستمبر تک 100 فیصد مکمل ہو جائے گا: شرجیل میمن پمز میں سی ٹی کورونری اینجیوگرافی سہولت فعال نہ ہونے پر وزیراعظم کا نوٹس، انکوائری کمیٹی قائم مکہ باہمی دفاعی معاہدے سے پاکستان کی علاقائی اہمیت میں اضافہ، ایف پی آئی ایف ٹرمپ کا جنوبی کیرولائنا کی ریلی میں آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دینے کا اعلان بنگلہ دیش نے پاکستان، ترکیہ اور سعودیہ کے دفاعی معاہدے میں شمولیت کا اشارہ دیدیا پاکستان ریلوے کا ریونیو 115 ارب روپے سے تجاوز، روہڑی کراچی ٹریک کے لیے $2.5B کا معاہدہ طے سندھ میں 80 فیصد آبادی آلودہ پانی پینے پر مجبور ہے: مصطفیٰ کمال وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں پاک فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی بانی کی ہسپتال منتقلی کا معاملہ، سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست دائر محسن نقوی سے ملائیشین ہم منصب کی ملاقات، انسدادِ دہشت گردی کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاق طالبان رجیم کیخلاف مسلح مزاحمت میں مزید شدت آگئی

شان مسعود انجری کے باعث ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر

Web Desk

30 July 2026

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود انگوٹھے کی چوٹ کے باعث ویسٹ انڈیز کے خلاف جاری سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ سے باہر ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز کے دوران بیٹنگ کرتے ہوئے گیند ان کے انگوٹھے پر لگی تھی، جس کے بعد ان کا طبی معائنہ اور سکین کروایا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس انجری کے باعث شان مسعود کی آئندہ انگلینڈ کے خلاف ہونے والے پہلے ٹیسٹ میں شرکت بھی غیر یقینی دکھائی دیتی ہے۔ تاہم، کرکٹ بورڈ انتظامیہ نے فیصلہ کیا ہے کہ انہیں فی الحال وطن واپس نہیں بھیجا جائے گا اور وہ بحالیِ صحت (ریہیب) کے عمل کے لیے ٹیم کے ہمراہ ہی موجود رہیں گے