LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ترک وزیر خارجہ کی حماس کے نئے سربراہ خلیل الحیہ سے ملاقات، امن مذاکرات پر زور اسحاق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ کا رابطہ، علاقائی اور عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال وفاقی آئینی عدالت کا ریٹائرڈ ملازمین کے حق میں بڑا فیصلہ وزیراعظم کی بجلی چوری کے خاتمے کیلئے سخت اقدامات کی ہدایت کشمیر میں انتخابات کا فیصلہ بیلٹ سے ہونا چاہئے، بلٹ سے نہیں: بلاول بھٹو نئے انتظامی یونٹس ہی مسائل کا حل، معاملہ عوام کے پاس لے جانا ہوگا: محسن نقوی ایران کا اردن میں امریکی ایئربیس پر حملہ، تین ایف 35 طیارے تباہ کرنے کا دعویٰ کامن ویلتھ گیمز: ارشد ندیم نے جیولین تھرو کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا اوورسیز پاکستانیوں کو سہولیات فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم 4 اکتوبر احتجاج کیس: علیمہ اور عظمیٰ خان اشتہاری قرار، دائمی وارنٹ جاری آزاد کشمیر اسمبلی میں ٹروتھ اینڈ ری کنسلی ایشن کمیشن کے قیام کی قرارداد منظور پاکستان امریکا اور ایران کو مفاہمتی یادداشت پر واپس لانے کیلئے سرگرم ہے: دفترِ خارجہ پنجاب میں دریاؤں کی صورتحال بہتر، مون سون بارشوں کا الرٹ جاری سعودی وزیرِدفاع کی صدر ٹرمپ سے ہنگامی ملاقات، ولی عہد کا پیغام پہنچایا: امریکی میڈیا لاہور ہائیکورٹ: جسٹس طارق سلیم شیخ کا کرپٹو کرنسی سے متعلق اہم فیصلہ

وفاقی آئینی عدالت کا ریٹائرڈ ملازمین کے حق میں بڑا فیصلہ

Web Desk

30 July 2026

وفاقی آئینی عدالت نے ریٹائرڈ ملازمین کے حق میں تاریخی فیصلہ سناتے ہوئے پنشن اور پنشنری مراعات کو ملازمین کا بنیادی اور جائز قانونی حق قرار دے دیا ہے۔ جسٹس ارشد حسین کے تحریر کردہ 9 صفحات پر مشتمل فیصلے میں واضح کیا گیا ہے کہ مجاز عدالت کے حکم کے بغیر کسی بھی ریٹائرڈ ملازم کی پنشن یا مراعات نہیں روکی جا سکتیں اور ان کی ادائیگی میں غیر ضروری تاخیر توہینِ عدالت تصور ہو گی۔ عدالت نے قرار دیا کہ بروقت اپیل یا نظرثانی دائر نہ ہونے کی صورت میں عدالتی فیصلہ حتمی ہوتا ہے۔ اسی فیصلے کے تحت آئینی عدالت نے ایک نجی بینک کو 17 سال قبل برطرف کیے گئے ڈیلی ویجز ڈرائیور محمد اکرم کو تمام سابقہ مراعات و فوائد کے ساتھ بحال کرنے کے لیبر کورٹ کے فیصلے پر فوری عملدرآمد کا حکم بھی جاری کیا ہے