LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
وزیراعظم شہباز شریف کی کویتی ولی عہد سے ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق اسرائیلی حکومت ٹرمپ کے غزہ منصوبے میں رکاوٹیں ڈال رہی ہے: اردوان ایم ون اور ایم 14 سمیت اہم شاہراہیں کل شام سے بند کرنے کا اعلان ایران کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، اب مشرق وسطیٰ میں غنڈہ گردی نہیں کر سکتا: ٹرمپ 8 اسلامی ممالک کا غزہ میں فوری امداد اور اسرائیلی فوج کے مکمل انخلا کا مطالبہ عالمی تقسیم تشویشناک، گوتریس کا جنگیں طاقت سے نہیں مذاکرات سے ختم کرنے پر زور امریکا کے پاس گولہ بارود کی کمی نہیں، ذخائر میں ریکارڈ اضافہ ہو رہا ہے: ٹرمپ فیلڈ مارشل عاصم منیر سے فرانسیسی سیکرٹری جنرل برائے دفاع و قومی سلامتی کی ملاقات سعودی عرب نے ایسٹ ویسٹ آئل پائپ لائن دوبارہ فعال کردی ایران نے امریکا کو سات روز میں آبنائے ہرمز کھولنے کی پیشکش کردی این ایف سی میں خیبرپختونخوا کو انسداد دہشتگردی کیلئے ڈیڑھ سوارب سے زائد ملے: عطا تارڑ بیرسٹر گوہر کی راجہ ناصر عباس سے ملاقات: 27 ستمبر لانگ مارچ اور گرفتاریوں کے خلاف مشترکہ لائحہ عمل پر تبادلہ خیال عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا مزید سستا ہوگیا اسلام آباد: مفاہمت کا راستہ کبھی بند نہیں کیا، 27 ستمبر کا لانگ مارچ ہر صورت ہوگا: بیرسٹر گوہر جماعت اسلامی کا لانگ مارچ اکتوبر کے پہلے ہفتے تک موخر کرنے کا اعلان

امریکا نے چین، بھارت، روس اور ایران کے اداروں پر نئی پابندیاں لگا دیں

Web Desk

30 July 2026

مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کا دائرہ کار دیگر خطوں تک پھیلنے کے ساتھ ہی امریکا نے ایران سے متعلق ایک بار پھر نئی پابندیوں کا بڑا اعلان کر دیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق، ایرانی ایئرلائن “ماہان ایئر” سے مبینہ تعلقات اور سہولت کاری کی بنیاد پر ایران، روس، چین اور بھارت کے کئی اداروں کو امریکی پابندیوں کی زد میں لایا گیا ہے۔

ان نئی پابندیوں کے تحت چین اور بھارت کی 3 ٹریول اور لاجسٹکس کمپنیاں نشانہ بنی ہیں، جبکہ ایک روسی کارگو کمپنی اور ایرانی سٹارٹ اپ سٹوڈیو کو بھی پابندیوں کی بلیک لسٹ میں شامل کر دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ اس سے ایک روز قبل بھی ٹرمپ انتظامیہ نے ایران کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے 8 تیل بردار بحری جہازوں (ٹینکرز) اور 10 مختلف کمپنیوں پر نکتہ نظر سے نئی پابندیاں عائد کی تھیں۔