ایران کا اردن میں امریکی ایئربیس پر حملہ، تین ایف 35 طیارے تباہ کرنے کا دعویٰ
Web Desk
30 July 2026
ایران کے پاسدارانِ انقلاب (IRGC) نے دعویٰ کیا ہے کہ قشم جزیرے پر امریکی حملے کے ردِعمل میں اردن کے الازرق ایئربیس کو متعدد بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا ہے، جس سے 3 امریکی ایف-35 (F-35) جنگی طیاروں کو شدید نقصان پہنچا ہے اور دشمن کے متعدد افسران و اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔ پاسدارانِ انقلاب نے اپنے بیان میں واضح کیا ہے کہ جب تک خطے سے امریکی افواج کا مکمل انخلا یقینی نہیں ہو جاتا ان کی جدوجہد جاری رہے گی۔ ایرانی فوج نے خبردار کیا ہے کہ امریکی دھمکیوں اور بحری جہازوں کی آمدورفت میں مداخلت جاری رہنے تک آبنائے ہرمز مکمل طور پر بند رہے گی اور جارح ملک کو اس کے اقدامات کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
متعلقہ عنوانات
پی ٹی آئی بائیکاٹ کی سیاست چھوڑ کر جمہوری عمل میں حصہ لے: مراد علی شاہ کا مشورہ
31 July 2026
الجزائر میں بس کھائی میں گرنے سے 25 افراد ہلاک، درجنوں زخمی
31 July 2026
جعلی اے آئی سرمایہ کاری سکیم، عارف حبیب گروپ کا سٹاک ایکسچینج کو انتباہی خط
31 July 2026
پاسداران انقلاب کا امریکی نگرانی میں آبنائے ہرمز عبور کرنیوالے جہازوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
31 July 2026
قبرض میں ایران کیلئے جاسوسی کرنے والا دوہری شہریت کا حامل برطانوی شہری گرفتار
31 July 2026
دہشت گردوں سے بات چیت کی گنجائش نہیں، ہتھیار ڈال دیں ورنہ ختم کر دیئے جائیں گے: پاک فوج
31 July 2026
وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا کہ ہسپتال بنا کر علاج کرنا ہیلتھ کیئر نہیں، انسانوں کو بیماریوں سے بچانا حقیقی صحت ہے۔
31 July 2026
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی 21 نشستوں پر الیکشن 02 اگست کو: 12 لاکھ ووٹرز حقِ رائے دہی استعمال کریں گے
31 July 2026