ہمارے مخالفین آپس میں کسی بات پر متفق نہیں، ہماری سیاست صرف ترقی ہے: احسن اقبال
Web Desk
30 July 2026
وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مخالفین آپس میں کسی بات پر متفق نہیں ہیں جبکہ مسلم لیگ ن کا مقصد صرف اور صرف ملک و قوم کی ترقی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک بہروپیے نے عوام کو دھوکے میں رکھا اور اگر شکر گڑھ میں ن لیگ کو تمام نشستیں ملتیں تو آج یہاں کی صورتحال بالکل مختلف ہوتی۔ احسن اقبال نے عوام پر زور دیا کہ وہ آج بھی اپنی ماضی کی غلطی کا ازالہ کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ انہوں نے ازاد کشمیر میں مسلم لیگ ن کی واضح کامیابی پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ ن لیگ کشمیر میں حکومت تشکیل دے گی اور وہاں بھی عوامی ترقی اور خوشحالی کا سفر شروع کیا جائے گا۔
متعلقہ عنوانات
علیم خان صرف بیان نہ دیں، استعفیٰ دے کر اپوزیشن بینچوں پر بیٹھیں: سوشل میڈیا صارفین کا شدید ردِعمل
30 July 2026
امریکا نے چین، بھارت، روس اور ایران کے اداروں پر نئی پابندیاں لگا دیں
30 July 2026
سینٹ کام نے ایران کے امریکی طیارے تباہ کرنے کے دعوے مسترد کر دیئے
30 July 2026
بھارت کی موجودہ قیادت نفرت کی سیاست سے اپنے ہی ملک کو نقصان پہنچا رہی ہے: سفیر فیصل نیاز ترمذی
30 July 2026
پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
30 July 2026
شان مسعود انجری کے باعث ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر
30 July 2026
خضدار میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشت گرد جہنم واصل
30 July 2026
بھارت فلسطین کیخلاف اسرائیل کو اسلحہ اور دفاعی پرزے فراہم کرتا رہا: ایمنسٹی انٹرنیشنل
30 July 2026