اسحاق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ کا رابطہ، علاقائی اور عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
Web Desk
30 July 2026
نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے، جس کے دوران دونوں رہنماؤں نے علاقائی و عالمی صورتحال سمیت بحیرہ احمر اور آبنائے باب المندب کی حالیہ پیش رفت پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق گفتگو میں فلسطین کی سنگین انسانی صورتحال کا جائژہ لیا گیا اور اس اہم مسئلے پر غور کے لیے عرب اور اسلامی ممالک کا مشترکہ اجلاس بلانے کی تجویز کا خیرمقدم کیا گیا۔ دونوں وزرائے خارجہ نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان باہمی رابطے اور مشاورت کا سلسلہ جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔
متعلقہ عنوانات
ترک وزیر خارجہ کی حماس کے نئے سربراہ خلیل الحیہ سے ملاقات، امن مذاکرات پر زور
30 July 2026
وفاقی آئینی عدالت کا ریٹائرڈ ملازمین کے حق میں بڑا فیصلہ
30 July 2026
وزیراعظم کی بجلی چوری کے خاتمے کیلئے سخت اقدامات کی ہدایت
30 July 2026
کشمیر میں انتخابات کا فیصلہ بیلٹ سے ہونا چاہئے، بلٹ سے نہیں: بلاول بھٹو
30 July 2026
نئے انتظامی یونٹس ہی مسائل کا حل، معاملہ عوام کے پاس لے جانا ہوگا: محسن نقوی
30 July 2026
عالمی مارکیٹ میں تناؤ برقرار رہا تو دوبارہ ٹارگٹڈ سبسڈی لائیں گے: وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک
30 July 2026
ایران کا اردن میں امریکی ایئربیس پر حملہ، تین ایف 35 طیارے تباہ کرنے کا دعویٰ
30 July 2026
بشریٰ بی بی نے سزا معطلی اور ضمانت کے لیے آئینی عدالت سے رجوع کر لیا
30 July 2026