LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
پاکستان اور مالدیپ کے درمیان بحری تجارت اور تعاون بڑھانے پر اتفاق اسلام آباد پولیس کی SWAT فورس کو 20 نئی گاڑیاں فراہم کر دی گئیں سعودیہ نے ریاض کے بلند ترین ٹاور متاثر ہونے کی تصدیق کردی سلامتی کونسل کالعدم بی ایل اے اور مجید بریگیڈ پر پابندیاں لگائے: چین افغانستان میں دہشتگرد گروہوں سے رکن ممالک کو خطرہ ہے: سربراہ سلامتی کونسل دبئی رن 2026ء کیلئے اہم سہولت، شرکا کی گاڑیوں کیلئے 15 ہزار پارکنگ مقامات مختص دبئی میں عالمی ٹیکنالوجی نمائش جیٹیکس گلوبل 7 دسمبر سے شروع ہوگی شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس، وفاقی وزیر مصدق ملک بھارت پہنچ گئے سعودی عرب کے حقِ دفاع کی حمایت، حوثی ملیشیا کے حملے بند کیے جائیں: پاکستان ایران کیخلاف جاری جنگ پر امریکا کے اخراجات بڑھ کر 48.3 ارب ڈالر تک پہنچ گئے ایران کیخلاف جاری جنگ پر امریکا کے اخراجات بڑھ کر 48.3 ارب ڈالر تک پہنچ گئے صدر ٹرمپ نے چینی اور روسی ہم منصب کو امن بارے سخت پیغام دیدیا: جیرڈ کشنر وائٹ ہاؤس کے نیشنل سائبر ڈائریکٹر شان کیرن کراس نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا بلوچستان کے نوجوانوں کیلئے وفاقی محکموں میں ہزاروں ملازمتوں کا اعلان بیوٹی ورلڈ دبئی 2027ء کی تاریخوں کا اعلان، عالمی نمائش ایکسپو سٹی منتقل کرنے کا فیصلہ

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان

Web Desk

20 November 2026

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز ٹریڈنگ کا آغاز مثبت رجحان اور گرین زون سے ہوا ہے، جہاں کاروبار کے ابتدائی سیشن میں تیزی کے باعث کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس 300 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 1 لاکھ 77 ہزار 139 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی کاروبار کے اختتام پر سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان برقرار رہا تھا جس کے نتیجے میں ہنڈرڈ انڈیکس 477 پوائنٹس بڑھ کر 1 لاکھ 76 ہزار 772 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔