LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
پاکستان اور مالدیپ کے درمیان بحری تجارت اور تعاون بڑھانے پر اتفاق اسلام آباد پولیس کی SWAT فورس کو 20 نئی گاڑیاں فراہم کر دی گئیں سعودیہ نے ریاض کے بلند ترین ٹاور متاثر ہونے کی تصدیق کردی سلامتی کونسل کالعدم بی ایل اے اور مجید بریگیڈ پر پابندیاں لگائے: چین افغانستان میں دہشتگرد گروہوں سے رکن ممالک کو خطرہ ہے: سربراہ سلامتی کونسل دبئی رن 2026ء کیلئے اہم سہولت، شرکا کی گاڑیوں کیلئے 15 ہزار پارکنگ مقامات مختص دبئی میں عالمی ٹیکنالوجی نمائش جیٹیکس گلوبل 7 دسمبر سے شروع ہوگی شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس، وفاقی وزیر مصدق ملک بھارت پہنچ گئے سعودی عرب کے حقِ دفاع کی حمایت، حوثی ملیشیا کے حملے بند کیے جائیں: پاکستان ایران کیخلاف جاری جنگ پر امریکا کے اخراجات بڑھ کر 48.3 ارب ڈالر تک پہنچ گئے ایران کیخلاف جاری جنگ پر امریکا کے اخراجات بڑھ کر 48.3 ارب ڈالر تک پہنچ گئے صدر ٹرمپ نے چینی اور روسی ہم منصب کو امن بارے سخت پیغام دیدیا: جیرڈ کشنر وائٹ ہاؤس کے نیشنل سائبر ڈائریکٹر شان کیرن کراس نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا بلوچستان کے نوجوانوں کیلئے وفاقی محکموں میں ہزاروں ملازمتوں کا اعلان بیوٹی ورلڈ دبئی 2027ء کی تاریخوں کا اعلان، عالمی نمائش ایکسپو سٹی منتقل کرنے کا فیصلہ

ملکی و عالمی صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ فی تولہ سونا 10 ہزار روپے سستا

Web Desk

18 November 2026

عالمی منڈی میں سونے کی قدر میں نمایاں گراوٹ کے اثرات مقامی صرافہ بازاروں پر بھی مرتب ہوئے ہیں، جس کے نتیجے میں ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 10 ہزار روپے کی بڑی کمی واقع ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 3 لاکھ 98 ہزار 936 روپے کی سطح پر آ گیا ہے، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 8 ہزار 573 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 42 ہزار 23 روپے ہو گئی ہے۔ اسی طرح عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 100 ڈالر کی نمایاں کمی کے بعد 3 ہزار 764 ڈالر پر آ گیا ہے، جبکہ مقامی منڈی میں چاندی کی فی تولہ قیمت بھی 180 روپے کی کمی سے 5 ہزار 48 روپے ریکارڈ کی گئی۔