عالمی و مقامی سطح پر سونے چاندی کی قیمتوں میں کمی
Web Desk
19 November 2026
عالمی اور مقامی صرافہ بازاروں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
آل صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت میں 3 ہزار 700 روپے کی کمی واقع ہوئی ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا کم ہو کر 3 لاکھ 95 ہزار 236 روپے پر آ گیا ہے۔
اسی طرح 10 گرام سونے کے بھاؤ میں 3 ہزار 172 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے نتیجے میں 10 گرام سونا 3 لاکھ 38 ہزار 851 روپے کا ہو گیا ہے۔ مقامی صرافہ بازار میں 24 قیراط فی تولہ چاندی کی قیمت بھی 43 روپے گھٹ کر 5 ہزار 5 روپے کی سطح پر آ گئی ہے۔
دوسری جانب انٹرنیشنل بلین مارکیٹ میں بھی مندی کا رجحان دیکھا گیا، جہاں فی اونس سونے کی قیمت 37 ڈالر کمی کے بعد 3 ہزار 727 ڈالر کی سطح پر آ گئی ہے۔
متعلقہ عنوانات
جے یو آئی رہنماؤں کے خلاف مقدمہ، مفتی ابرار احمد کو وارنٹ کی تعمیل کروا دی
19 November 2026
امریکی، چینی اور روسی صدور کی چین میں تاریخی ملاقات، سرد جنگ کی ذہنیت ترک کرنے پر زور
19 November 2026
جنگ کے طریقے تبدیل، مسلح افواج جدید تقاضوں کے مطابق تیار ہیں: نیول چیف
19 November 2026
کوئٹہ: مسافر کوچ اور ایل پی جی باؤزر میں تصادم، خاتون اور بچے سمیت 10 افراد جاں بحق
19 November 2026
پارٹی کیخلاف ہتک آمیز بیانات، مرکزی مسلم لیگ کا عظمیٰ بخاری کو ہرجانے کا نوٹس
19 November 2026
مریم نواز نے سی ایم سولر پینل سکیم فیز ٹو کی منظوری دے دی
19 November 2026
شمالی وزیرستان میں فورسز کا کامیاب سرچ آپریشن، بارودی مواد کا بڑا ٹھکانہ تباہ
19 November 2026
عدالت کا 15 روز میں نادرا ای بیلٹنگ کا عمل مکمل کرنے کا حکم
19 November 2026