پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید 3 پیسے سستا ہوگیا
Web Desk
19 November 2026
انٹربینک فارن ایکسچینج مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید سستا ہو گیا ہے، جبکہ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی روپے کی قدر میں بہتری کا رجحان برقرار رہا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) اور مارکیٹ ذرائع کے مطابق کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 3 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے نتیجے میں کاروباری روز کے اختتام پر ڈالر 276 روپے 52 پیسے کی سطح پر بند ہوا۔
واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری روز کے اختتام پر انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر 276 روپے 55 پیسے پر بند ہوا تھا۔
متعلقہ عنوانات
سابق وفاقی وزیر چوہدری لیاقت عباس گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے، موت مشکوک قرار
19 November 2026
قطر پاکستان میں جدید فائرنگ رینج تعمیر کرے گا، پولیس افسران کے تبادلے کا پروگرام بڑھانے پر اتفاق
19 November 2026
شہباز شریف کی آسیان سیکرٹری جنرل سے ملاقات، اقتصادی تعاون پر تبادلہ خیال
19 November 2026
پاکستان اور آسیان کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
19 November 2026
پنجاب میں مریضوں کو 39 ارب 50 کروڑ روپے سے زائد کا مفت علاج فراہم
19 November 2026
کراچی کیلئے مزید 500 بسوں کی منظوری، ریلیوں کی اجازت نہیں دینگے: شرجیل میمن
19 November 2026
سٹاک مارکیٹ میں تیزی، کاروبار کا مثبت رجحان رہا
19 November 2026
بحیرہ عرب میں مشترکہ آپریشن، 15 کروڑ کی غیر قانونی شراب ضبط
19 November 2026