ایلون مسک کے دعوے نے ٹیکنالوجی کے میدان میں نئی بحث چھیڑ دی
Web Desk
10 July 2026
دنیا کے معروف کاروباری شخصیت اور سپیس ایکس کے سربراہ ایلون مسک کے ایک منفرد دعوے نے ٹیکنالوجی اور مالیاتی میدان میں نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ ایلون مسک کا کہنا ہے کہ اگر ان کی کمپنی اپنے طویل المدتی اہداف حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئی تو اِس کی مجموعی مالیت پوری زمین کی معاشی قدر سے بھی زیادہ ہو سکتی ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ پر ایک صارف کو جواب دیتے ہوئے واضح کیا کہ سپیس ایکس کا بنیادی ہدف انسانوں کو زمین سے باہر چاند اور مریخ جیسے سیاروں پر مستقل آبادیاں قائم کرنے کے قابل بنانا ہے، جس کے لیے کمپنی کا ‘سٹار شپ پروگرام’ مرکزی حیثیت رکھتا ہے۔ دوسری جانب مالیاتی ماہرین اور تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ مسک کا یہ بیان مستقبل کے امکانات پر مبنی ایک انتہائی پرجوش پیش گوئی ہے، جس کے عملی حقیقت بننے کا دارومدار خلائی معیشت کے فروغ، خلائی ٹیکنالوجی کی تیز رفتار ترقی اور سپیس ایکس کی طویل المدتی کامیابی پر ہوگا۔
متعلقہ عنوانات
امریکا سے مذاکرات جاری رکھنے کی درخواست نہیں کی: ایران نے ٹرمپ کا دعویٰ مسترد کر دیا
10 July 2026
ایران امریکا مذاکرات کا نیا دور، امریکی نیوز ویب سائٹ کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا
10 July 2026
امریکا کیساتھ تنازع ایران کے ہتھیار ڈالنے سے کبھی ختم نہیں ہوگا، باقر قالیباف
10 July 2026
پاکستان دنیا کا پانچواں بڑا آبادی والا ملک، 2050 تک آبادی 40 کروڑ تک پہنچنے کا خدشہ
10 July 2026
وزیراعظم شہباز شریف کا امیر قطر سے رابطہ، حملوں کے تناظر میں عوام کیساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار
10 July 2026
میرا قتل ہوا تو ایران پر غیرمعمولی بمباری کی جائے گی۔ ٹرمپ
10 July 2026
چین کا ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی برقرار رکھنے کا مطالبہ
10 July 2026
امریکا نے ایران پر مزید پابندیاں عائد کردیں
10 July 2026