پاکستان کے خلاف عالمی سازشیں ہورہی ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان
Web Desk
10 July 2026
وزیر داخلہ بلوچستان ضیاء اللہ لانگو نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کے خلاف عالمی سطح پر ایک بڑی سازش کی جا رہی ہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام “ٹونائٹ ود ثمر عباس” میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر داخلہ نے انکشاف کیا کہ اس سازش کے پیچھے بھارت اور اسرائیل پیسہ لگا رہے ہیں، تاہم انہوں نے واضح کیا کہ دہشت گرد جہاں کہیں بھی ہوئے، ان کے خلاف سخت ترین کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ ضیاء اللہ لانگو کا مزید کہنا تھا کہ صوبے میں امن و امان کے قیام اور دہشت گردوں کے خاتمے کے لیے سیکیورٹی فورسز کی جانب سے حکمت عملی کے تحت کارروائیاں جاری ہیں، جس کے تحت کہیں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز (IBOs) کیے جا رہے ہیں تو کہیں باقاعدہ فل سکیل آپریشنز کا سلسلہ جاری ہے۔
متعلقہ عنوانات
اسلام آباد: جعلی ڈگری پر سرکاری نوکری کرنیوالا گریڈ 19 کا افسر برطرف، تمام مراعات واپس کرنے کا حکم
10 July 2026
امریکا سے مذاکرات جاری رکھنے کی درخواست نہیں کی: ایران نے ٹرمپ کا دعویٰ مسترد کر دیا
10 July 2026
کراچی: شاہ لطیف میں 2 غیر قانونی افغان باشندے گرفتار
10 July 2026
حیدرآباد: کینٹ قبرستان کے قریب ڈکیتوں سے مبینہ پولیس مقابلہ، 2 مسلح ڈاکو ہلاک
10 July 2026
ایران امریکا مذاکرات کا نیا دور، امریکی نیوز ویب سائٹ کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا
10 July 2026
امریکا کیساتھ تنازع ایران کے ہتھیار ڈالنے سے کبھی ختم نہیں ہوگا، باقر قالیباف
10 July 2026
پاکستان دنیا کا پانچواں بڑا آبادی والا ملک، 2050 تک آبادی 40 کروڑ تک پہنچنے کا خدشہ
10 July 2026
وزیراعظم شہباز شریف کا امیر قطر سے رابطہ، حملوں کے تناظر میں عوام کیساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار
10 July 2026