LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی 21 نشستوں پر الیکشن 02 اگست کو: 12 لاکھ ووٹرز حقِ رائے دہی استعمال کریں گے کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری وزیراعظم سے آذربائیجان کے سفیر کی الوداعی ملاقات، خضر فرہادوف کی خدمات کو سراہا قطری ایل این جی جہاز نے آبنائے ہرمز عبور کر لی، آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگا محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس، پی ایس ایل سیزن کی تیاریوں پر گفتگو دریائے سندھ میں کالا باغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب غزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کیلئے قاہرہ میں جلد اہم اجلاس متوقع پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی، ایک لاکھ 76 ہزار پوائنٹس کی حد بحال قائداعظم محمد علی جناح کی بہن فاطمہ جناح کی آج سالگرہ منائی جا رہی ہے ایران کی قشم جزیرے پر امریکی حملے کی شدید مذمت کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 32 کان کن جاں بحق پاسداران انقلاب کا کویت میں امریکا کی علی السالم ایئربیس پر حملے کا دعویٰ علیم خان صرف بیان نہ دیں، استعفیٰ دے کر اپوزیشن بینچوں پر بیٹھیں: سوشل میڈیا صارفین کا شدید ردِعمل امریکا نے چین، بھارت، روس اور ایران کے اداروں پر نئی پابندیاں لگا دیں سینٹ کام نے ایران کے امریکی طیارے تباہ کرنے کے دعوے مسترد کر دیئے

اسلام آباد میں افغان شہریوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 19 ہزار سے زائد گرفتار

Web Desk

8 January 2026

وزارت داخلہ کی ہدایت پر اسلام آباد میں افغان باشندوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، جس کی تمام تفصیلات 365 نیوز نے حاصل کر لی ہیں۔ ذرائع کے مطابق جاری آپریشن کے دوران اب تک 19 ہزار 504 افغان شہریوں کو گرفتار کیا گیا۔

مہم کے تحت 9 ہزار 803 افغان باشندوں کو وطن واپس بھجوا دیا گیا، جبکہ 9 ہزار 545 شہریوں کو چیکنگ کے بعد رہا کر دیا گیا۔ ملک بدر کیے جانے والوں میں 5 ہزار 45 مرد، 2 ہزار 191 خواتین اور 2 ہزار 567 بچے شامل ہیں، جنہیں اسلام آباد پولیس نے واپس افغانستان روانہ کیا۔

وزارت داخلہ نے اسلام آباد پولیس کو کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق سب سے زیادہ افغان شہریوں کی گرفتاری رورل زون سے عمل میں آئی ہے۔