LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری وزیراعظم سے آذربائیجان کے سفیر کی الوداعی ملاقات، خضر فرہادوف کی خدمات کو سراہا قطری ایل این جی جہاز نے آبنائے ہرمز عبور کر لی، آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگا محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس، پی ایس ایل سیزن کی تیاریوں پر گفتگو دریائے سندھ میں کالا باغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب غزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کیلئے قاہرہ میں جلد اہم اجلاس متوقع پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی، ایک لاکھ 76 ہزار پوائنٹس کی حد بحال قائداعظم محمد علی جناح کی بہن فاطمہ جناح کی آج سالگرہ منائی جا رہی ہے ایران کی قشم جزیرے پر امریکی حملے کی شدید مذمت کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 32 کان کن جاں بحق پاسداران انقلاب کا کویت میں امریکا کی علی السالم ایئربیس پر حملے کا دعویٰ علیم خان صرف بیان نہ دیں، استعفیٰ دے کر اپوزیشن بینچوں پر بیٹھیں: سوشل میڈیا صارفین کا شدید ردِعمل امریکا نے چین، بھارت، روس اور ایران کے اداروں پر نئی پابندیاں لگا دیں سینٹ کام نے ایران کے امریکی طیارے تباہ کرنے کے دعوے مسترد کر دیئے ہمارے مخالفین آپس میں کسی بات پر متفق نہیں، ہماری سیاست صرف ترقی ہے: احسن اقبال

قطری ایل این جی جہاز نے آبنائے ہرمز عبور کر لی، آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگا

Web Desk

31 July 2026

خلیجی خطے میں بڑھتی ہوئی جغرافیائی و سیاسی کشیدگی کے باوجود پاکستان نے توانائی کے تحفظ کے لیے اہم پیش رفت کرتے ہوئے قطر انرجی کے ساتھ طویل مدتی حکومت سے حکومت (G2G) معاہدے کے تحت ایل این جی (LNG) کا ایک اور کارگو حاصل کر لیا ہے۔ یہ جہاز آبنائے ہرمز کو کامیابی سے عبور کرتے ہوئے پاکستانی سمندری حدود میں داخل ہو گیا ہے، جس سے ملک میں بلا تعطل گیس کی فراہمی یقینی بنانے میں مدد ملے گی۔ اس کارگو کی قیمت برینٹ کروڈ کے 13.37% کی شرح پر طے کی گئی ہے، جو کہ عالمی اسپاٹ مارکیٹ کی 22 ڈالر فی MMBTU سے زائد کی موجودہ قیمتوں کے مقابلے میں انتہائی مناسب اور سستی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف، وفاقی وزیرِ پٹرولیم علی پرویز ملک اور نیشنل کرائسز مینجمنٹ سیل نے اس کارگو کو بحفاظت پاکستان پہنچانے میں اہم اور مربوط کردار ادا کیا۔