سورینج حادثہ، وزیر اعلیٰ بلوچستان نے محکمہ مائنز اینڈ منرلز سے رپورٹ طلب کر لی
Web Desk
31 July 2026
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سورینج میں کوئلے کی کان میں پیش آنے والے افسوسناک حادثے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے محکمہ مائنز اینڈ منرلز سے فوری تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وزیر اعلیٰ نے ہدایت کی ہے کہ واقعے کی شفاف انکوائری کر کے حادثے کی وجوہات اور ذمہ داروں کا فوری تعین کیا جائے اور کسی بھی سطح پر غفلت یا کوتاہی ثابت ہونے پر ملوث افراد کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی کی جائے۔ میر سرفراز بگٹی نے صوبے کی تمام کوئلہ کانوں میں مزدوروں کی حفاظت سے متعلق ضوابط (Safety Protocols) پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے بھی محکمے کو واضح احکامات جاری کیے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
مولانا فضل الرحمان کا بلاول بھٹو زرداری کو ٹیلیفون، ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
15 November 2026
پاکستان 2027 میں ای سی او سربراہی اجلاس کی میزبانی کرے گا: اسحاق ڈار
15 November 2026
پاکستان کا جی 20 میں شمولیت کا خواب اگلی دو دہائیوں میں پورا ہو سکتا ہے: قیصر احمد شیخ
15 November 2026
غربت کے خاتمے کا سب سے بڑا ہتھیار تعلیم اور محنت ہے: احسن اقبال
15 November 2026
آئی ایس پی آر کا پاکستان پولیس کے لیے خصوصی نغمہ، شہدا و غازیوں کو سلام
15 November 2026
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے دوران گورنر کے اختیارات بڑھانے کا فیصلہ
15 November 2026
کوہاٹ: گمبٹ میں سونا نکالنے کے دوران مٹی کا تودہ گرنے سے 3 مزدور جاں بحق ہو گئے، پولیس
15 November 2026
شہید میجر اور حوالدار کی نماز جنازہ ادا، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی شرکت
15 November 2026