غزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کیلئے قاہرہ میں جلد اہم اجلاس متوقع
Web Desk
31 July 2026
غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے دوسرے مرحلے پر عملدرآمد کو حتمی شکل دینے کے لیے مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں جلد ایک اہم اجلاس متوقع ہے، جس میں مصر، امریکا، قطر اور ترکیہ کے ثالث شرکت کریں گے۔ مصری نشریاتی ادارے ‘القاہرہ نیوز’ کے مطابق اس اجلاس کا بنیادی مقصد جنگ بندی کے روڈ میپ پر تمام فریقین کے عزم کی توثیق کرنا اور اس کی سٹریٹجک نفاذ کاری کو یقینی بنانا ہے۔ حماس اور دیگر فلسطینی دھڑوں نے بھی اس مجوزہ فریم ورک کی باضابطہ منظوری دے دی ہے، جس میں غزہ میں بین الاقوامی فورسز کی تعیناتی، ایک قومی کمیٹی کو انتظامی ذمہ داریاں سونپنے اور خطے میں ابتدائی بحالی و تعمیرِ نو کی راہ ہموار کرنے کی شرائط شامل ہیں۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان اور پرتگال کے درمیان سفارتی پاسپورٹ پر ویزا استثنیٰ کا معاہدہ
23 November 2026
فیلڈ مارشل کا دورہ ملائیشیا، دفاعی تعاون بڑھانے کا عزم
23 November 2026
وزیراعظم استعفیٰ دیں، تو ہم بھی عہدہ چھوڑ دیں گے: رہنما پیپلز پارٹی
23 November 2026
امریکا مطالبات تسلیم کرے تو آبنائے ہرمز چند گھنٹوں میں کھول سکتے ہیں: اسماعیل بقائی
23 November 2026
عمران خان کے ایکس اکاؤنٹ پر پابندی کی درخواست، بیرسٹر گوہر کو جواب جمع کروانےکی مہلت دیدی
23 November 2026
یوکرینی صدر کی لیبیا میں روسی بحری جہاز کو نشانہ بنانے کی تصدیق
23 November 2026
نئے صوبوں کے قیام اور ریفرنڈم پر پارلیمنٹ میں کھل کر بحث ہونی چاہیے: ملک احمد
23 November 2026
پیپلز پارٹی کی ایم کیو ایم کے وفد سے ملاقات، ریلی ملتوی کرنے کی درخواست
23 November 2026