آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی 21 نشستوں پر الیکشن 02 اگست کو: 12 لاکھ ووٹرز حقِ رائے دہی استعمال کریں گے
Web Desk
31 July 2026
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی 21 انتخابی نشستوں کے لیے 02 اگست 2026 کو ہونے والے انتخابات میں 12 لاکھ سے زائد ووٹرز اپنا حقِ رائے دہی استعمال کریں گے۔ الیکشن مہم میں پیپلز پارٹی، مسلم لیگ (ن) سمیت 25 سیاسی جماعتیں اور آزاد امیدوار زور و شور سے سرگرم ہیں۔ ان انتخابات میں مظفرآباد ڈویژن کی 09 نشستوں پر 08 لاکھ 09 ہزار سے زائد ووٹرز نئی قیادت کا انتخاب کریں گے، جن میں مظفرآباد کی 05، جہلم ویلی کی 02 اور ضلع نیلم کی 02 نشستیں شامل ہیں۔ علاوہ ازیں، مہاجرین جموں و کشمیر مقیم پاکستان کی 12 (جموں و ویلی) نشستوں کے لیے 04 لاکھ 38 ہزار سے زائد ووٹرز اپنا ووٹ کاسٹ کریں گے، جہاں 01 ہزار 057 پولنگ اسٹیشنز اور 01 ہزار 829 پولنگ بوتھ قائم کیے گئے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
مولانا فضل الرحمان کا بلاول بھٹو زرداری کو ٹیلیفون، ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
15 November 2026
پاکستان 2027 میں ای سی او سربراہی اجلاس کی میزبانی کرے گا: اسحاق ڈار
15 November 2026
پاکستان کا جی 20 میں شمولیت کا خواب اگلی دو دہائیوں میں پورا ہو سکتا ہے: قیصر احمد شیخ
15 November 2026
ایرانی عوام کو بھوکا رکھنے کی امریکی دھمکی جنگی جرائم کا اعتراف ہے، اسماعیل بقائی
15 November 2026
غربت کے خاتمے کا سب سے بڑا ہتھیار تعلیم اور محنت ہے: احسن اقبال
15 November 2026
امریکی حملے کی صورت میں میدان جنگ کا جغرافیہ ایران طے کرے گا: قالیباف
15 November 2026
آئی ایس پی آر کا پاکستان پولیس کے لیے خصوصی نغمہ، شہدا و غازیوں کو سلام
15 November 2026
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے دوران گورنر کے اختیارات بڑھانے کا فیصلہ
15 November 2026