پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی، ایک لاکھ 76 ہزار پوائنٹس کی حد بحال
Web Desk
31 July 2026
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ہفتے کے پانچویں اور آخری کاروباری روز زبردست تیزی کا رجحان دیکھا گیا، جس کے نتیجے میں 100 انڈیکس میں 1,300 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اس مثبت اضافے کی بدولت اسٹاک ایکسچینج میں 176,000 پوائنٹس کی اہم نفسیاتی حد دوبارہ بحال ہو گئی اور انڈیکس 176,920 پوائنٹس کی بلند سطح پر پہنچ گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر اسٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس 175,547 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا، تاہم نئے کاروباری سیشن کے آغاز سے ہی سرمایہ کاروں کے مثبت اعتماد کے باعث مارکیٹ میں مسلسل تیزی دیکھی گئی۔
متعلقہ عنوانات
وزیراعظم سے آذربائیجان کے سفیر کی الوداعی ملاقات، خضر فرہادوف کی خدمات کو سراہا
31 July 2026
قطری ایل این جی جہاز نے آبنائے ہرمز عبور کر لی، آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگا
31 July 2026
محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس، پی ایس ایل سیزن کی تیاریوں پر گفتگو
31 July 2026
دریائے سندھ میں کالا باغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
31 July 2026
غزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کیلئے قاہرہ میں جلد اہم اجلاس متوقع
31 July 2026
قائداعظم محمد علی جناح کی بہن فاطمہ جناح کی آج سالگرہ منائی جا رہی ہے
31 July 2026
ایران کی قشم جزیرے پر امریکی حملے کی شدید مذمت
31 July 2026
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 32 کان کن جاں بحق
31 July 2026