LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ایران جنگ مشرقِ وسطیٰ میں امریکی اڈوں کے مستقبل پر سوالیہ نشان ثابت ہوئی، برطانوی اخبار پرشین گلف سٹریٹ اتھارٹی کا ایرانی ضوابط توڑنے والے بحری جہازوں کو انتباہ گنی میں لینڈ فل سائٹ پر مٹی کا تودہ گرنے سے 30 افراد ہلاک جنگ کے دوران انتخابات سے یوکرین تباہ، عوام تقسیم ہو جائے گی: زیلنسکی غزہ پر اسرائیلی فضائی حملے جاری، 4 سالہ بچے سمیت 2 افراد شہید، 7 زخمی ترکیہ کے ساتھ جنگ کی کوششیں، اسرائیلی اخبار کی نیتن یاہو پر تنقید چین کے 2 بحری جہاز آبنائے ہرمز کے ایرانی علاقے میں داخل ہو گئے ہتھیاروں کی فراہمی سے برطانیہ، فرانس بھی اسرائیلی جرائم میں شریک ہو رہے ہیں: ایران ایران کیخلاف امریکی جنگ کے اخراجات یومیہ 5 ارب ڈالر تک جا پہنچے ایران آئندہ 50 برسوں کے ممکنہ خطرات سے نمٹنے کی تیاری کر رہا ہے، جنرل ابن الرضا دفاعی صنعت جدید ہتھیاروں کے نظام اور فوجی سازوسامان تیار کر رہی ہے، ایرانی وزارت دفاع امریکا کا ایران پر نیا معاشی دباؤ فوجی محاذ پر ناکامی کا بالواسطہ اعتراف ہے، پاسداران انقلاب ’’منجمد خارجہ پالیسی، منجمد معیشت کو جنم دیتی ہے‘‘، ایرانی سپیکر کا امریکی پالیسی پر طنزیہ وار صدر مملکت سے سعودی سفیر کی الوداعی ملاقات، عوامی محبت و تعاون پر اظہار تشکر نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سرکاری دورے پر لندن پہنچ گئے

سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 64 ہزار 762 روپے کا ہوگیا

Web Desk

5 January 2026

عالمی سطح پر سونے کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمتوں میں بڑی تبدیلی دیکھنے کو ملی ہے۔ فی تولہ سونا 9200 روپے اضافے کے ساتھ 4 لاکھ 64 ہزار 762 روپے کا ہوگیا ہے، جبکہ دس گرام سونا 7888 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 98 ہزار 458 روپے کا ہوگیا۔

عالمی صرافہ بازار میں بھی سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے، جہاں فی اونس سونا 92 ڈالرز اضافے کے بعد 4424 ڈالرز کا ہوگیا ہے۔

اس کے ساتھ ساتھ چاندی کی فی تولہ قیمت بھی 267 روپے اضافے کے بعد 8023 روپے ہوگئی ہے۔