سعودی ولی عہد کو قازقستان کے صدر کا تحریری مکتوب موصول
Web Desk
28 October 2026
سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان کو قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایف کا ایک اہم تحریری مکتوب موصول ہوا ہے، جو دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور تعاون کے فروغ سے متعلق ہے۔
عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق یہ خط قازقستان کے نائب وزیر خارجہ کی جانب سے سعودی نائب وزیر خارجہ انجینئر ولید الخریجی کے ساتھ ہونے والی ملاقات کے دوران باضابطہ طور پر حوالے کیا گیا۔ اس اعلیٰ سطحی ملاقات میں دونوں برادر ملکوں کے درمیان مختلف شعبوں میں تعلقات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، جبکہ باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر مملکت میں قازقستان کے سفیر بھی موجود تھے۔
متعلقہ عنوانات
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران پر حملے کا دفاع، دوبارہ بھی حملوں کا اعلان
28 October 2026
سعودی عرب نے طائف کی جانب داغا گیا بیلسٹک میزائل فضا میں تباہ کر دیا
28 October 2026
ایران کیخلاف جنگ میں امریکا کے اخراجات 47 ارب ڈالر سے متجاوز
28 October 2026
ایران کے 440 کلوگرام انتہائی افزودہ یورینیم کا سراغ تاحال نہیں مل سکا، رافیل گروسی
28 October 2026
برطانیہ میں آر اے ایف فیئر فورڈ ایئربیس واقعے میں ملوث 2 افراد پر فرد جرم عائد
28 October 2026
فرانس نے سمندری نگرانی کرنے والا طیارہ عارضی طور پر رومانیہ منتقل کر دیا
28 October 2026
اسرائیل الیکشن، ایگزٹ پولز میں نیتن یاہو کے اتحاد کو معمولی برتری حاصل
28 October 2026
کولمبیا کے جنوب مغربی علاقے میں حملہ، 6 افراد ہلاک
28 October 2026