ایران کیخلاف جنگ میں امریکا کے اخراجات 47 ارب ڈالر سے متجاوز
Web Desk
28 October 2026
امریکی محکمہ دفاع (پینٹاگون) کے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ایران کے خلاف جاری جنگی کارروائیوں پر امریکا کے مجموعی اخراجات 47 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق یہ بھاری بھرکم رقم رواں سال جولائی میں محکمہ دفاع کی جانب سے لگائے گئے تخمینے کے مقابلے میں 25 فیصد سے بھی زیادہ ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق ان مالیاتی اعداد و شمار میں ایرانی میزائلوں اور ڈرون حملوں کے نتیجے میں خطے میں قائم امریکی فوجی اڈوں کو پہنچنے والے جانی و مالی نقصان کی مرمت اور بحالی کے اخراجات کا تخمینہ واضح طور پر شامل نہیں ہے، جس کا مطلب ہے کہ جنگ کے اصل مالیاتی اور معاشی اثرات اس سے بھی کہیں زیادہ ہو سکتے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران پر حملے کا دفاع، دوبارہ بھی حملوں کا اعلان
28 October 2026
سعودی عرب نے طائف کی جانب داغا گیا بیلسٹک میزائل فضا میں تباہ کر دیا
28 October 2026
ایران کے 440 کلوگرام انتہائی افزودہ یورینیم کا سراغ تاحال نہیں مل سکا، رافیل گروسی
28 October 2026
برطانیہ میں آر اے ایف فیئر فورڈ ایئربیس واقعے میں ملوث 2 افراد پر فرد جرم عائد
28 October 2026
فرانس نے سمندری نگرانی کرنے والا طیارہ عارضی طور پر رومانیہ منتقل کر دیا
28 October 2026
اسرائیل الیکشن، ایگزٹ پولز میں نیتن یاہو کے اتحاد کو معمولی برتری حاصل
28 October 2026
کولمبیا کے جنوب مغربی علاقے میں حملہ، 6 افراد ہلاک
28 October 2026
برازیل نے صدارتی انتخابات میں دھاندلی کے امریکی الزام کو مسترد کر دیا
28 October 2026