ملکی زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ، ساڑھے 21 ارب ڈالر تک پہنچ گئے
Web Desk
26 October 2026
گورنر اسٹیٹ بینک نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر بڑھ کر ساڑھے 21 ارب ڈالر کی سطح تک پہنچ گئے ہیں، جو کہ عالمی بینچ مارک کے برابر ہے، جبکہ آنے والے دنوں میں اس میں مزید بہتری لائی جائے گی۔ اپنے بیان میں انہوں نے پیشگوئی کی کہ زرمبادلہ کے ذخائر جاری سال دسمبر تک 23 ارب ڈالر اور آئندہ سال تک 25 ارب ڈالر کے ہدف کو حاصل کر لیں گے۔ گورنر نے مزید بتایا کہ اس وقت ملک کا مجموعی غیر ملکی قرضہ 107 ارب ڈالر ہے، جس پر اب تک تقریباً 11 ارب ڈالر کی سود کی ادائیگی کی جا چکی ہے۔
متعلقہ عنوانات
حوثی ملیشیا کے حملوں کے باعث ریاض ایئرپورٹ کی 86 فیصد پروازیں منسوخ
26 October 2026
کے پی پولیس کو جدید ساز و سامان کی فراہمی، اے پی سیز، ایمبولینسز افسران کے حوالے
26 October 2026
ایرانی قوم بموں سے زیادہ طاقتور، دشمن اپنے مقاصد حاصل نہیں کرسکتا: ایرانی فوج
26 October 2026
اسرائیل کا انتخابات سے پہلے ایران پر حملے کا ارادہ نہیں: وزیر دفاع
26 October 2026
گورنر خیبر پختونخوا کی پشاور ماسٹر پلان کے 180 روزہ اہداف پر عملدرآمد تیز کرنے کی ہدایت
26 October 2026
پاکستان اور امریکا کا توانائی کے شعبے میں دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
26 October 2026
ذوالفقار علی بھٹو کا بمبئی جائیدادوں پر 9 سالہ قانونی معرکہ
26 October 2026
سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ، ہنڈرڈ انڈیکس مثبت زون میں بند ہوا
26 October 2026