LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
پاسداران انقلاب کا کویت میں امریکا کی علی السالم ایئربیس پر حملے کا دعویٰ علیم خان صرف بیان نہ دیں، استعفیٰ دے کر اپوزیشن بینچوں پر بیٹھیں: سوشل میڈیا صارفین کا شدید ردِعمل امریکا نے چین، بھارت، روس اور ایران کے اداروں پر نئی پابندیاں لگا دیں سینٹ کام نے ایران کے امریکی طیارے تباہ کرنے کے دعوے مسترد کر دیئے ہمارے مخالفین آپس میں کسی بات پر متفق نہیں، ہماری سیاست صرف ترقی ہے: احسن اقبال بھارت کی موجودہ قیادت نفرت کی سیاست سے اپنے ہی ملک کو نقصان پہنچا رہی ہے: سفیر فیصل نیاز ترمذی پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، نوٹیفکیشن جاری خضدار میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشت گرد جہنم واصل بھارت فلسطین کیخلاف اسرائیل کو اسلحہ اور دفاعی پرزے فراہم کرتا رہا: ایمنسٹی انٹرنیشنل ترک وزیر خارجہ کی حماس کے نئے سربراہ خلیل الحیہ سے ملاقات، امن مذاکرات پر زور اسحاق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ کا رابطہ، علاقائی اور عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال وفاقی آئینی عدالت کا ریٹائرڈ ملازمین کے حق میں بڑا فیصلہ وزیراعظم کی بجلی چوری کے خاتمے کیلئے سخت اقدامات کی ہدایت کشمیر میں انتخابات کا فیصلہ بیلٹ سے ہونا چاہئے، بلٹ سے نہیں: بلاول بھٹو نئے انتظامی یونٹس ہی مسائل کا حل، معاملہ عوام کے پاس لے جانا ہوگا: محسن نقوی

بانی پی ٹی آئی سے نئے سال کے موقع پر ملاقات، فہرست تیار

Web Desk

31 December 2025

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی سے نئے سال کے موقع پر ملاقات کرنے والوں کی فہرست تیار کر لی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق سالِ نو کے پہلے دن بانی پی ٹی آئی سے 6 دوست اڈیالہ جیل میں ملاقات کریں گے، جس کے لیے تمام ناموں کی فہرست اڈیالہ جیل حکام کو ارسال کر دی گئی ہے۔

فہرست میں ڈاکٹر امجد، صبغت اللہ، عثمان بٹانی، جمال احسان، اقبال خٹک اور شعیب امیر اعوان کے نام شامل ہیں۔

پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کی جانب سے ملاقات کرنے والوں کی فہرست جیل حکام کو بھجوائی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق کل جیل میں بانی پی ٹی آئی سے دوستوں کی ملاقات کا دن مقرر ہے۔