LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
جماعت اسلامی کسی گرینڈ اپوزیشن اتحاد کا حصہ بننے نہیں جا رہی: حافظ نعیم الرحمان جنگ سے خطے میں نئی جغرافیائی سیاسی بیداری پیدا ہوئی: ترجمان ایرانی فوج ٹرمپ کی دھمکی پرانی فلم، ہم کئی بار دیکھ چکے ہیں: عباس عراقچی شہباز-نواز شریف ملاقات: بانی پی ٹی آئی کی پمز منتقلی اور سیاسی و قانونی حکمتِ عملی پر مشاورت میر رضا کیس، سندھ کابینہ کا جوڈیشل انکوائری کروانے کا فیصلہ رانا تنویر کی اپوزیشن کو مذاکرات کی پیشکش، پی ٹی آئی کو جمہوری طریقہ اپنانے کا مشورہ اے سی سی اجلاس میں پاکستان کو بھارت کیخلاف اہم کامیابی مل گئی فیلڈ مارشل عاصم منیر کل تہران کا دورہ کریں گے: ایرانی وزارت خارجہ ایس آئی ایف سی کی ریگولیٹری اصلاحات، کاروباری آسانیوں کے فروغ کی جانب اہم پیش رفت بلاول بھٹو کا آزاد کشمیر میں بارشوں سے جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کل سے 28 اگست تک برطانیہ کا سرکاری دورہ کریں گے ایران مزاحمت اور استقامت کے باعث دنیا کو حیران کرنے والی طاقت بن کر ابھرا: پزشکیان جماعت اسلامی کا 12 ربیع الاول کے بعد ملک گیر ہڑتال کا اعلان مہنگی منگوائی گئی چینی سستی برآمدکرنےکی اجازت، قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان چین کے بغیر امریکا کیلئے ایران کو معاشی طور پر تنہا کرنا ممکن نہیں: نیویارک ٹائمز

رواں مالی سال کے پہلے 5 ماہ کے ترقیاتی اخراجات کی تفصیلات

Web Desk

29 December 2025

رواں مالی سال کے ابتدائی پانچ ماہ میں ترقیاتی اخراجات 92 ارب روپے تک محدود

رواں مالی سال کے پہلے پانچ ماہ کے دوران ترقیاتی اخراجات کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے نومبر تک ترقیاتی منصوبوں پر صرف 91 ارب 90 کروڑ روپے خرچ کیے جا سکے۔

دستاویزات کے مطابق اسی مدت میں ترقیاتی منصوبوں کے لیے مجموعی طور پر 349 ارب روپے جاری کرنے کی منظوری دی گئی تھی، تاہم اخراجات منظور شدہ رقم سے کہیں کم رہے۔

ماہرین کے مطابق ترقیاتی فنڈز کے کم استعمال سے جاری منصوبوں کی رفتار متاثر ہونے کا خدشہ ہے، جس کے باعث معاشی سرگرمیوں اور عوامی سہولیات پر بھی منفی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔