ڈھاکہ کیپٹلز کے کوچ دوران ٹریننگ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
Web Desk
27 December 2025
بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کی ٹیم ڈھاکہ کیپٹلز کے اسسٹنٹ کوچ محبوب علی ٹریننگ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہو گئے۔ بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق وہ میچ سے قبل گراؤنڈ میں کھلاڑیوں کو ٹریننگ کروا رہے تھے کہ اچانک انہیں دل کا دورہ ہوا۔
گراؤنڈ پر فوری طور پر سی پی آر دی گئی، لیکن وہ جانبر نہ ہو سکے۔ محبوب علی کو ایمبولینس کے ذریعے ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں انہیں مردہ قرار دیا گیا۔ آج سلہٹ میں ڈھاکہ کیپٹلز اور راج شاہی وارئیرز کے درمیان میچ جاری ہے۔
متعلقہ عنوانات
پاکستانی نوجوان کوہ پیما اسماء مشتاق اسپانٹک سر کرنے کے بعد جاں بحق
21 August 2026
ہمیں نڈر کرکٹ کھیلنے کا پیغام دیا گیا ہے: گل فیروزہ ، شوال ذوالفقار
21 August 2026
ایف آئی وی بی بوائز انڈر 17 والی بال چیمپئن شپ، پاکستان کی چائنیز تائپے کو 0-3 سے شکست
21 August 2026
لیڈز ٹیسٹ: دوسرے روز کا کھیل ختم، انگلینڈ کی پوزیشن مضبوط، پاکستان پر 195 رنز کی برتری حاصل
21 August 2026
ورلڈ تائیکوانڈو پریزیڈنٹ کپ، پاکستان کے شاہ زیب خان نے کانسی کا تمغہ جیت لیا
20 August 2026
آئی سی سی نے قذافی سٹیڈیم کے ڈی میرٹ پوائنٹس ختم کردیے
20 August 2026
لیڈز ٹیسٹ: پہلے روز کا کھیل ختم، انگلینڈ نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 112 رنز بنالیے
20 August 2026
ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج مدمقابل ہونگی
19 August 2026