ایران سفارتکاری کیلئے تیار، امریکی جواب کا جائزہ آخری مرحلے میں ہے، کاظم غریب آبادی
Web Desk
13 October 2026
ایرانی نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے واضح کیا ہے کہ تہران سفارتکاری کے ہر عمل کا خیرمقدم کرتا ہے اور ایران نے کبھی بھی کسی فریق کے ساتھ بات چیت سے راہِ فرار اختیار نہیں کی، تاہم مذاکرات کا حقیقت پسندانہ بنیادوں پر ہونا ضروری ہے۔ عرب میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کاظم غریب آبادی نے انکشاف کیا کہ ایرانی پیش کردہ فارمولے پر امریکا کے موصولہ جواب کا جائزہ اب آخری مراحل میں داخل ہو چکا ہے۔ انہوں نے امریکی انتظامیہ کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ جب تک واشنگٹن اپنے طے شدہ وعدوں پر عمل درآمد کو یقینی نہیں بناتا، اِس وقت تک ایران سے کسی قسم کی لچک یا تحرک کی توقع نہ رکھی جائے۔
متعلقہ عنوانات
اسحاق ڈار کی یورپی یونین کے کمشنر برائے داخلہ و ہجرت سے ملاقات، تعاون بڑھانے پر اتفاق
13 October 2026
ٹرمپ کی نئی پریس سیکریٹری کیٹی زکریا آج پہلی بار وائٹ ہاؤس میں بریفنگ دیں گی
13 October 2026
فیصل واوڈا کے بیانات کو زیادہ سنجیدگی سے نہیں لینا چاہیے: رانا ثنا اللہ
13 October 2026
ایم کیو ایم کی وزیراعظم سے ملاقات، خیبرپختونخوا سے متعلق حکومتی فیصلوں کی حمایت کا اعلان
13 October 2026
صنعا میں ممکنہ کارروائی کی تیاری، شہریوں کو مخصوص علاقے خالی کرنے کی ہدایت
13 October 2026
کوئٹہ طیارہ حادثے میں شہید فوجی افسران کی نماز جنازہ ادا، وزیراعظم، فیلڈ مارشل کی شرکت
13 October 2026
وزیراعظم کا پاکستانی ہنر مندوں کیلئے یورپ میں قانونی روزگار بڑھانے پر زور
13 October 2026
جرمن چانسلر کا سعوی ولی عہد سے رابطہ، مشرق وسطیٰ میں کشیدگی پر تبادلہ خیال
13 October 2026