صنعا میں ممکنہ کارروائی کی تیاری، شہریوں کو مخصوص علاقے خالی کرنے کی ہدایت
Web Desk
13 October 2026
سعودی عرب کی قیادت میں قائم عسکری اتحاد نے یمن کے دارالحکومت صنعا میں حوثی ملیشیا کے ٹھکانوں کے خلاف ممکنہ فوجی آپریشن سے قبل عام شہریوں کو یمنی آئل کمپنی اور سینٹرل سباحہ اسٹیشن کے اطراف کے علاقوں سے فوری انخلا کی سخت ہدایت جاری کی ہے۔ سعودی اتحاد کے ترجمان برگیڈیئر جنرل ترکی المالکی نے شہریوں سے اپیل کی کہ وہ اپنی حفاظت کے پیشِ نظر نشاندہی کیے گئے ہدف والی جگہوں سے دور چلے جائیں، جس سلسلے میں متعلقہ علاقوں کا نقشہ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ دوسری جانب حوثی ملیشیا کے ترجمان نے انتباہ جاری کرتے ہوئے دھمکی دی ہے کہ اگر سعودی اتحادی افواج نے صنعا پر حملہ کیا تو اس کا ریاض کو انتہائی سخت اور شدید تکلیف دہ جواب دیا جائے گا۔
متعلقہ عنوانات
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات
23 November 2026
امریکی قونصل خانے اور اپٹما کے درمیان دوطرفہ تجارت کے فروغ پر اتفاق
23 November 2026
عوام کو نظرانداز کرکے ہی دشمن ایران کو کمزور کرسکتا ہے، مسعود پزشکیان
23 November 2026
وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات، ملکی صورتحال پر گفتگو
23 November 2026
سندھ یوتھ کارڈ نوجوانوں کو بااختیار بنانے کی جانب تاریخی اقدام ہے: وزیراعلیٰ سندھ
23 November 2026
نوجوانوں کا اعتماد بحال کرنے کیلئے جمہوری ری سیٹ ضروری ہے: بلاول بھٹو
23 November 2026
پاکستان اور پرتگال کے درمیان سفارتی پاسپورٹ پر ویزا استثنیٰ کا معاہدہ
23 November 2026
فیلڈ مارشل کا دورہ ملائیشیا، دفاعی تعاون بڑھانے کا عزم
23 November 2026