فیصل واوڈا کے بیانات کو زیادہ سنجیدگی سے نہیں لینا چاہیے: رانا ثنا اللہ
Web Desk
13 October 2026
مشیرِ وزیراعظم برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے سینیٹر فیصل واوڈا کی حالیہ پریس کانفرنس پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ فیصل واوڈا اس نوعیت کی گفتگو کرتے رہتے ہیں، لہٰذا ان کے بیانات کو زیادہ سنجیدگی سے نہیں لینا چاہیے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے خیبرپختونخوا کی مجموعی صورتحال پر امید کا اظہار کیا کہ ان شاء اللہ صوبے میں امن و امان کے حالات جلد بہتر ہوں گے اور دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے بعد پاکستان ترقی کی راہ پر مزید آگے بڑھے گا۔ 12 اکتوبر 1999 کے فوجی اقدام کا ذکر کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اس روز آئین معطل کر کے مارشل لا لگایا گیا تھا اور پارلیمنٹ اِس کا جائزہ لے رہی ہے، تاہم موجودہ سیاسی و آئینی اقدامات کو 12 اکتوبر 1999 کے واقعات سے ملانا بالکل نامناسب اور غیر معقول ہے۔
متعلقہ عنوانات
28ویں آئینی ترمیم کا مسودہ ابھی تک میرے پاس نہیں آیا: سپیکر قومی اسمبلی
13 November 2026
میر رضا کیس، جے آئی ٹی اجلاس ختم، پولیس افسران سمیت متعدد افراد کے بیانات قلمبند
13 November 2026
کراچی بندرگاہ پر موجود 6 بھارتی شہریوں کو قونصلر رسائی فراہم کی جائے گی
13 November 2026
موریطانیہ کشتی حادثہ کیس، انسانی سمگلر طارق محمود کو 10 سال قید بامشقت کی سزا
13 November 2026
ایس سی او، ای سی او اجلاسوں بارے متعلقہ ادارے مؤثر ہم آہنگی یقینی بنائیں: اسحاق ڈار
13 November 2026
پنجاب اسمبلی کا 47 واں اجلاس 16 نومبر کو طلب کر لیا گیا
13 November 2026
سیاسی سرگرمیاں تیز، بلاول بھٹو اسلام آباد پہنچ گئے، اہم ملاقاتیں متوقع
13 November 2026
ریکوڈک منصوبہ پاکستان کے معاشی مستقبل کیلئے کلیدی اہمیت رکھتا ہے: وزیراعظم
13 November 2026