LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کا نفاذ مسترد، 11 اکتوبر کو سیاہ دن کے طور پر منایا جائے گا: متحدہ اپوزیشن کا اعلامیہ ایران کے کہنے پر سرگرم حوثی تیل کی قیمتیں بڑھانے کی کوشش کر رہے ہیں: ٹرمپ کا دعویٰ بہاولپور سے ن لیگ کے نومنتخب رکن قومی اسمبلی منیر اقبال چنڑ نے حلف اٹھا لیا خیبرپختونخوا حکومت کے ساتھ چلنے کی کوشش کی، ایمرجنسی مجبوراً لگانا پڑی: وزیراعظم خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی آئین کے مطابق لگائی گئی: محسن نقوی اسحاق ڈار کی یورپی یونین کے کمشنر برائے داخلہ و ہجرت سے ملاقات، تعاون بڑھانے پر اتفاق ٹرمپ کی نئی پریس سیکریٹری کیٹی زکریا آج پہلی بار وائٹ ہاؤس میں بریفنگ دیں گی فیصل واوڈا کے بیانات کو زیادہ سنجیدگی سے نہیں لینا چاہیے: رانا ثنا اللہ ایم کیو ایم کی وزیراعظم سے ملاقات، خیبرپختونخوا سے متعلق حکومتی فیصلوں کی حمایت کا اعلان صنعا میں ممکنہ کارروائی کی تیاری، شہریوں کو مخصوص علاقے خالی کرنے کی ہدایت کوئٹہ طیارہ حادثے میں شہید فوجی افسران کی نماز جنازہ ادا، وزیراعظم، فیلڈ مارشل کی شرکت وزیراعظم کا پاکستانی ہنر مندوں کیلئے یورپ میں قانونی روزگار بڑھانے پر زور جرمن چانسلر کا سعوی ولی عہد سے رابطہ، مشرق وسطیٰ میں کشیدگی پر تبادلہ خیال پاک فوج کا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج کا کامیاب تجربہ ایران سفارتکاری کیلئے تیار، امریکی جواب کا جائزہ آخری مرحلے میں ہے، کاظم غریب آبادی

ایران کے کہنے پر سرگرم حوثی تیل کی قیمتیں بڑھانے کی کوشش کر رہے ہیں: ٹرمپ کا دعویٰ

Web Desk

13 October 2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے الزام عائد کیا ہے کہ حوثی ملیشیا ایران کی ایما پر دوبارہ متحرک ہوئی ہے اور سعودی عرب پر حملے کر کے عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مصنوعی طور پر بڑھانے کی کوشش کر رہی ہے۔ ’ٹروتھ سوشل‘ پر اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ حوثیوں پر ایک سال قبل شدید بمباری کی گئی تھی، جس کے بعد ان کی درخواست پر حملے روکے گئے اور وہ طویل عرصے خاموش رہے، مگر اب دوبارہ برا رویہ اپنا رہے ہیں۔ صدر ٹرمپ نے ایران کو ایک ناکام ریاست قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا کہ ایران کی معیشت دنیا کی بدترین معیشت بن چکی ہے جہاں مہنگائی کی شرح 301 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ انہوں نے متنبہ کیا کہ امریکی انتخابات کے بعد بھی وہی اقتدار میں رہیں گے اور وہ اِن واقعات کو ہرگز نہیں بھولیں گے۔