ٹرمپ کی نئی پریس سیکریٹری کیٹی زکریا آج پہلی بار وائٹ ہاؤس میں بریفنگ دیں گی
Web Desk
13 October 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نئی مقرر کردہ وائٹ ہاؤس پریس سیکریٹری کیٹی زکریا (Katie Zakaria) آج 13 اکتوبر کو اپنی پہلی باضابطہ پریس بریفنگ دیں گی۔ صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ٹروتھ سوشل‘ پر ان کی تقرری کا اعلان کیا تھا۔ 41 سالہ کیٹی زکریا، جو ایک معروف وکیل اور چار بچوں کی والدہ ہیں، اس سے قبل امریکی محکمہ داخلی سلامتی (DHS) میں ترجمان اور ٹرمپ میڈیا اینڈ ٹیکنالوجی گروپ میں سینیئر مواصلاتی مشیر کے طور پر خدمات انجام دے چکی ہیں۔ عالمی و امریکی میڈیا کے مطابق کیٹی زکریا کو ایسے وقت میں یہ حساس عہدہ دیا گیا ہے جب ٹرمپ انتظامیہ کو عوامی مقبولیت میں کمی، آئندہ وسط مدتی (Midterm) انتخابات کے سیاسی چیلنجز اور صحافیوں کے ساتھ جاری کشیدگی کا سامنا ہے۔
متعلقہ عنوانات
اسحاق ڈار کی یورپی یونین کے کمشنر برائے داخلہ و ہجرت سے ملاقات، تعاون بڑھانے پر اتفاق
13 October 2026
فیصل واوڈا کے بیانات کو زیادہ سنجیدگی سے نہیں لینا چاہیے: رانا ثنا اللہ
13 October 2026
ایم کیو ایم کی وزیراعظم سے ملاقات، خیبرپختونخوا سے متعلق حکومتی فیصلوں کی حمایت کا اعلان
13 October 2026
صنعا میں ممکنہ کارروائی کی تیاری، شہریوں کو مخصوص علاقے خالی کرنے کی ہدایت
13 October 2026
کوئٹہ طیارہ حادثے میں شہید فوجی افسران کی نماز جنازہ ادا، وزیراعظم، فیلڈ مارشل کی شرکت
13 October 2026
وزیراعظم کا پاکستانی ہنر مندوں کیلئے یورپ میں قانونی روزگار بڑھانے پر زور
13 October 2026
جرمن چانسلر کا سعوی ولی عہد سے رابطہ، مشرق وسطیٰ میں کشیدگی پر تبادلہ خیال
13 October 2026
پاک فوج کا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج کا کامیاب تجربہ
13 October 2026