LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
28ویں آئینی ترمیم کا مسودہ ابھی تک میرے پاس نہیں آیا: سپیکر قومی اسمبلی کراچی بندرگاہ پر موجود 6 بھارتی شہریوں کو قونصلر رسائی فراہم کی جائے گی ایس سی او، ای سی او اجلاسوں بارے متعلقہ ادارے مؤثر ہم آہنگی یقینی بنائیں: اسحاق ڈار پنجاب اسمبلی کا 47 واں اجلاس 16 نومبر کو طلب کر لیا گیا سیاسی سرگرمیاں تیز، بلاول بھٹو اسلام آباد پہنچ گئے، اہم ملاقاتیں متوقع ریکوڈک منصوبہ پاکستان کے معاشی مستقبل کیلئے کلیدی اہمیت رکھتا ہے: وزیراعظم امریکا غیر قانونی کارروائیاں بند، جنگی نقصانات کا ہرجانہ ادا کرے: عباس عراقچی سپریم کورٹ میں زیر التوا فوجداری مقدمات نمٹانے کے لیے اہم فیصلہ روس میں شاپنگ مال کو بم سے اڑانے کی سازش ناکام، وسط ایشیائی ملزم گرفتار چینی کی قیمتوں کی مسلسل نگرانی کے ذریعے عوام کو ریلیف دیا جائے: اسحاق ڈار انتخابی اصلاحات کمیٹی، مسلم لیگ ن نے 11 ارکان کے نام تجویز کر دیئے پاکستان 2050 سے پہلے دنیا کی بڑی معیشتوں میں شامل ہوگا: شہباز شریف معدنی وسائل کو قومی ترقی اور معاشی خوشحالی میں تبدیل کرنا ہوگا: فیلڈ مارشل پاکستان میں گڈ گورننس اور ترقی کیلئے 77 فیصد شہری نئے صوبوں کے حامی ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.46 فیصد کمی، سالانہ شرح 11.21 فیصد ریکارڈ

خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی آئین کے مطابق لگائی گئی: محسن نقوی

Web Desk

13 October 2026

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سینیٹ اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وفاقی حکومت نے آئین سے باہر رہ کر کوئی اقدام نہیں کیا، جبکہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کا نفاذ بھی آئین و قانون کی طے شدہ حدود کے اندر رہ کر کیا گیا ہے۔ محسن نقوی نے چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ اگر کسی آئینی شق کی خلاف ورزی ہوئی ہے تو ماہرین اس کی واضح نشاندہی کریں۔ انہوں نے بتایا کہ پارلیمنٹ اور سیاسی قیادت کے ساتھ دہشت گردی کے خلاف مسلسل بات چیت جاری ہے اور سابق اسپیکر اسد قیصر نے بھی تعاون کا یقین دلایا تھا، تاہم خیبر پختونخوا حکومت کا مؤقف اِس سے بالکل مختلف تھا۔ وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ حکومت حالات اس نہج پر لے جانے کی خواہاں نہیں تھی، مگر دہشت گردی کے خلاف جنگ اور ملکی سلامتی کے لیے سیاسی یکجہتی اور آئینی اقدامات لازمی تھے۔