LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
فیلڈ مارشل عاصم منیر کل تہران کا دورہ کریں گے: ایرانی وزارت خارجہ ایس آئی ایف سی کی ریگولیٹری اصلاحات، کاروباری آسانیوں کے فروغ کی جانب اہم پیش رفت بلاول بھٹو کا آزاد کشمیر میں بارشوں سے جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کل سے 28 اگست تک برطانیہ کا سرکاری دورہ کریں گے ایران مزاحمت اور استقامت کے باعث دنیا کو حیران کرنے والی طاقت بن کر ابھرا: پزشکیان جماعت اسلامی کا 12 ربیع الاول کے بعد ملک گیر ہڑتال کا اعلان مہنگی منگوائی گئی چینی سستی برآمدکرنےکی اجازت، قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان چین کے بغیر امریکا کیلئے ایران کو معاشی طور پر تنہا کرنا ممکن نہیں: نیویارک ٹائمز بھارت کے قریب مال بردار بحری جہاز ڈوب گیا، 24 افراد لاپتا سویڈن: سکول میں تلوار بردار نوجوان کا حملہ، 17 سالہ طالبہ ہلاک اور تین زخمی بیلجیئم میں گاڑیاں بیچنے والا نوجوان ڈی این اے ٹیسٹ کے بعد شہزادہ قرار افغانستان میں طالبان رجیم کی غیرقانونی پابندیاں، خواتین خودکشی پر مجبور ایرانی ہیکرز کے برطانیہ پر پہلے سائبر حملے کا انکشاف، پاور پلانٹ 4 روز تک بند رہا نائیجیریا میں مسلح افراد کے متعدد دیہات پر حملے، 40 افراد ہلاک، 100 سے زائد اغوا ایران کیخلاف معاشی جنگ سے امریکا کو کوئی کامیابی نہیں ملے گی، سابق امریکی وزیر دفاع

اسٹاک ایکسچینج،کاروباری ہفتے کا مثبت اختتام،104ارب منافع

Web Desk

27 December 2025

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز بھرپور خریداری دیکھی گئی، جس کے نتیجے میں بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس ریکارڈ سطح 172,400.73 پوائنٹس پر بند ہوا۔ اس دوران سرمایہ کاروں کو تقریباً 104 ارب روپے کا منافع ہوا اور سرمائے کا مجموعی حجم بڑھ کر 19,464 ارب روپے ہو گیا۔

ٹریڈنگ کے دوران 100 انڈیکس ایک موقع پر 172,582.95 پوائنٹس تک پہنچ گیا، تاہم کاروبار کے آخری سیشن میں معمولی کمی دیکھی گئی۔ اسی طرح کے ایس ای 30 انڈیکس 56۴ پوائنٹس کے اضافے سے 52,734 پوائنٹس اور آل شیئر انڈیکس 561 پوائنٹس کے اضافے سے 103,486 پوائنٹس پر بند ہوا۔