LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
متحدہ عرب امارات نے اپنے شہریوں کو ایران، لبنان اور عراق کے سفر نہ کرنے کی ہدایت کردی صدر ٹرمپ کا جنگ بندی ختم کرنے اور ایران پر دوبارہ حملوں کا عندیہ امریکی ایوانِ نمائندگان سے ہوم لینڈ سیکیورٹی فنڈنگ بل منظور، شٹ ڈاؤن کے خاتمے کی راہ ہموار پاکستانی جہاز 8 کروڑ لیٹر ڈیزل لے کر آبنائے ہرمز عبور کر گیا پیٹرول 6 روپے 51 پیسےمہنگا، نئی قیمت 399 روپے 86 پیسے فی لیٹر مقرر پیٹرولیم ڈیلرز کی ہڑتال کی خبریں بے بنیاد، سپلائی بلا تعطل جاری رہے گی: اوگرا ایران کے خلاف ممکنہ فوجی کارروائی، ٹرمپ کو آج سینٹکام کمانڈربریفنگ دیں گے  750 ملین ڈالر کے یورو بانڈز موصول، پاکستان کے  زرمبادلہ کے ذخائر20ارب ڈالر سے تجاوزکرگئے، وزارت خزانہ امریکانے حملے کیے توجواب طویل اوردردناک ہوگا، پاسداران انقلاب موٹرسائیکل سواروں، پبلک وگڈزٹرانسپورٹ کےلیے سبسڈی میں ایک ماہ کی توسیع فسادی غیرملکیوں کی جگہ خلیج فارس کے پانی کی تہہ کے سوا کچھ نہیں، مجتبیٰ خامنہ ای وزیراعلیٰ پنجاب کا کچہ ایریا کے لیے 23 ارب روپے کے ترقیاتی پیکج کا اعلان امریکا اور ایران کے ساتھ سفارتی رابطے برقرار، امن کیلئے بھرپور کوشش کر رہے ہیں: دفتر خارجہ الیکشن کمیشن کی بڑی کارروائی؛ سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کی جماعت سمیت 2 سیاسی پارٹیاں ڈی لسٹ پاک بحریہ کی پہلی ‘ہنگور کلاس’ آبدوز بیڑے میں شامل؛ صدرِ مملکت کی چین میں کمیشننگ تقریب میں شرکت

پی سی بی کی اجازت کے بغیر کرکٹ ٹورنامنٹ کرانے پر پابندی

Web Desk

26 December 2025

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کوالٹی ڈومیسٹک کرکٹ کے فروغ کے لیے اجازت کے بغیر کرکٹ ٹورنامنٹس کے انعقاد پر پابندی عائد کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق کسی بھی کرکٹ ٹورنامنٹ کے انعقاد کے لیے پی سی بی سے پیشگی اجازت لینا لازمی ہوگا، جبکہ بغیر اجازت کھیلے جانے والے ٹورنامنٹس میں شرکت کرنے والے کھلاڑیوں پر پابندی عائد کی جائے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی نے ڈیپارٹمنٹس کو انڈر 23 کرکٹ ٹیمیں تشکیل دینے کے لیے خطوط ارسال کر دیے ہیں، اور ڈیپارٹمنٹل انڈر 23 قومی سطح کے ٹورنامنٹس منعقد کیے جائیں گے۔

مزید فیصلہ کیا گیا ہے کہ کراچی میں کمرشل کرکٹ کے لیے پی سی بی اور آر سی اے کی اجازت لازمی ہوگی، جبکہ خلاف ورزی کی صورت میں کھلاڑیوں کے ساتھ ساتھ امپائرز اور اسکوررز پر بھی پابندی لگائی جائے گی۔