LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
اسرائیلی انتخابات: ابتدائی نتائج میں نیتن یاہو اتحاد کی برتری، اکثریت سے دور شہباز شریف نے مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا کا اہم اجلاس کل طلب کر لیا حکومت اور پیپلز پارٹی مذاکرات کا دوسرا دور ختم، بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق سعودی سفیر کی خواجہ آصف سے ملاقات، دفاعی تعاون مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ سہیل آفریدی سمیت دیگر ملزمان کے وارنٹ گرفتاری کا حکم نامہ جاری برآمدات میں اضافے کیلئے جی ایس پی پلس فریم ورک سے بھرپور استفادہ کیا جائے: اسحاق ڈار بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے 6 رفقاء کی فہرست جیل حکام کو جمع روہڑی کے قریب ایل پی جی باؤزر دھماکے میں 2 افراد جاں بحق، 4 زخمی مصنوعی ذہانت سے سرکاری اخراجات کم کرنے کا منصوبہ، ہزاروں نوکریاں ختم ہوں گی حوثی ملیشیا کا عدن ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملہ روس اور ایران کے درمیان 8 جوہری پاور یونٹس کی تعمیر کے معاہدوں پر دستخط گھریلو تنازع پر بھائی نے فائرنگ کرکے دو بہنوں کو قتل کردیا ایران کا مستقبل سپریم لیڈر کی ہدایات کے مطابق ہوگا، صدر مسعود پزشکیان انٹربینک میں روپے کی قدر میں بہتری، ڈالر مزید سستا ہوگیا ماسکو میں تیسرے روس افریقہ سربراہی اجلاس کا آغاز، پوتن کا کثیر قطبی عالمی نظام پر زور

لاہور میں بچوں کی گائیکی نے نارویجن موسیقار کو جھومنے پر مجبور کردیا، ویڈیو وائرل

Web Desk

28 October 2026

لاہور کی ‘سرتال اکیڈمی’ کے بچوں کی روانی اور شاندار گائیکی نے ناروے کے معروف موسیقار اور ہپ ہاپ بینڈ ‘کوئیک اسٹائل’ کے رکن ولیم گیمبورگ کو بھی داد دینے پر مجبور کر دیا۔ سرتال اکیڈمی کے بانی ضیا الحق کے مطابق یہ ویڈیو گزشتہ ہفتے ریکارڈ کی گئی تھی، جسے ولیم گیمبورگ نے اپنے انسٹاگرام پر شیئر کیا۔ پوسٹ ہوتے ہی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، جسے صرف 2 روز کے دوران ساڑھے 8 کروڑ سے زائد مرتبہ دیکھا جا چکا ہے اور 90 لاکھ سے زیادہ صارفین نے اسے لائیک کیا ہے۔ سوشل میڈیا صارفین بچوں کے اعتماد اور بہترین سروں کی بے حد تعریف کر رہے ہیں۔ واضح رہے کہ ولیم گیمبورگ اس ‘کوئیک اسٹائل’ بینڈ کے رکن ہیں جو 2022 میں بالی ووڈ گانے ‘کالا چشمہ’ پر اپنے وائرل ڈانس کی بدولت دنیا بھر میں شہرت حاصل کر چکا ہے۔