LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
برآمدات میں اضافے کیلئے جی ایس پی پلس فریم ورک سے بھرپور استفادہ کیا جائے: اسحاق ڈار بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے 6 رفقاء کی فہرست جیل حکام کو جمع روہڑی کے قریب ایل پی جی باؤزر دھماکے میں 2 افراد جاں بحق، 4 زخمی مصنوعی ذہانت سے سرکاری اخراجات کم کرنے کا منصوبہ، ہزاروں نوکریاں ختم ہوں گی حوثی ملیشیا کا عدن ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملہ روس اور ایران کے درمیان 8 جوہری پاور یونٹس کی تعمیر کے معاہدوں پر دستخط گھریلو تنازع پر بھائی نے فائرنگ کرکے دو بہنوں کو قتل کردیا ایران کا مستقبل سپریم لیڈر کی ہدایات کے مطابق ہوگا، صدر مسعود پزشکیان انٹربینک میں روپے کی قدر میں بہتری، ڈالر مزید سستا ہوگیا ماسکو میں تیسرے روس افریقہ سربراہی اجلاس کا آغاز، پوتن کا کثیر قطبی عالمی نظام پر زور سیاسی جماعتیں عوامی ریلیف اور عملی اقدامات پر توجہ دیں: شرجیل میمن پولٹری سیکٹر میں اینٹی بائیوٹکس کے استعمال میں کمی کیلئے پاکستان اور ڈنمارک کے ادارے میں معاہدہ چار ملکی اجلاس خطے میں امن و سلامتی کے لیے اہم موقع ہے، عباس عراقچی وزیراعظم آزاد کشمیر کا وادی سیماری میں ایکو ٹورازم منصوبے کا دورہ، حکومتی سرپرستی کا اعلان نیتن یاہو فتح کے قریب، میری حمایت نے بہت مدد کی: ٹرمپ کا دعویٰ

روس اور ایران کے درمیان 8 جوہری پاور یونٹس کی تعمیر کے معاہدوں پر دستخط

Web Desk

28 October 2026

روسی جوہری توانائی کے ادارے ’روساٹوم‘ (Rosatom) نے ایران میں مجموعی طور پر 8 نئے جوہری پاور یونٹس کی تعمیر سے متعلق اہم معاہدوں پر باضابطہ دستخط کر دیے ہیں، جن میں ملک میں چھوٹے درجے کے جوہری بجلی گھر (SMRs) تعمیر کرنے کا منصوبہ بھی شامل ہے۔

روساٹوم کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ایران کے معروف بوشہر جوہری بجلی گھر کے دوسرے اور تیسرے یونٹ کی تعمیر کا کام اس وقت تیز رفتاری سے جاری ہے، جہاں فی الحال 142 روسی ماہرین اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں۔ روسی جوہری کمپنی نے بوشہر پلانٹ پر کام کرنے والے اپنے ماہرین کی تعداد میں نمایاں اضافہ کرتے ہوئے اسے بڑھا کر 700 تک کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ واضح رہے کہ ایران نے اپنے توانائی کے شعبے کو وسعت دینے کے لیے سال 2041 تک جوہری توانائی کے ذریعے بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت کو بڑھا کر 20 گیگاواٹ تک پہنچانے کا