LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
برآمدات میں اضافے کیلئے جی ایس پی پلس فریم ورک سے بھرپور استفادہ کیا جائے: اسحاق ڈار بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے 6 رفقاء کی فہرست جیل حکام کو جمع روہڑی کے قریب ایل پی جی باؤزر دھماکے میں 2 افراد جاں بحق، 4 زخمی مصنوعی ذہانت سے سرکاری اخراجات کم کرنے کا منصوبہ، ہزاروں نوکریاں ختم ہوں گی حوثی ملیشیا کا عدن ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملہ روس اور ایران کے درمیان 8 جوہری پاور یونٹس کی تعمیر کے معاہدوں پر دستخط گھریلو تنازع پر بھائی نے فائرنگ کرکے دو بہنوں کو قتل کردیا ایران کا مستقبل سپریم لیڈر کی ہدایات کے مطابق ہوگا، صدر مسعود پزشکیان انٹربینک میں روپے کی قدر میں بہتری، ڈالر مزید سستا ہوگیا ماسکو میں تیسرے روس افریقہ سربراہی اجلاس کا آغاز، پوتن کا کثیر قطبی عالمی نظام پر زور سیاسی جماعتیں عوامی ریلیف اور عملی اقدامات پر توجہ دیں: شرجیل میمن پولٹری سیکٹر میں اینٹی بائیوٹکس کے استعمال میں کمی کیلئے پاکستان اور ڈنمارک کے ادارے میں معاہدہ چار ملکی اجلاس خطے میں امن و سلامتی کے لیے اہم موقع ہے، عباس عراقچی وزیراعظم آزاد کشمیر کا وادی سیماری میں ایکو ٹورازم منصوبے کا دورہ، حکومتی سرپرستی کا اعلان نیتن یاہو فتح کے قریب، میری حمایت نے بہت مدد کی: ٹرمپ کا دعویٰ

حوثی ملیشیا کا عدن ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملہ

Web Desk

28 October 2026

یمن کے حوثی باغی گروپ نے عدن ایئرپورٹ پر ایک طاقتور بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے، جس کے نتیجے میں پورے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا اور ایک زور دار دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی۔

عرب میڈیا کی رپورٹس کے مطابق میزائل حملے کے فوراً بعد سیکیورٹی فورسز، پولیس اور ریسکیو و امدادی ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں، جبکہ حفاظتی اقدامات کے پیش نظر ایئرپورٹ کے اطراف فضائی و زمینی سرگرمیاں عارضی طور پر متاثر ہوئی ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق اس میزائل حملے کے نتیجے میں کسی بھی جانی نقصان کی فوری طور پر سرکاری یا طبی ذرائع سے تصدیق نہیں ہو سکی ہے، جبکہ متعلقہ ادارے نقصان کا تخمینہ لگانے میں مصروف ہیں۔