LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
قومی اسمبلی میں یومِ سیاہ کشمیر پر بھارت کے خلاف مذمتی قرار داد منظور ملتان: زیرتعمیر عمارت کی چھت گرنے سے مزدور ملبے تلے دب گئے، ایک جاں بحق سی پیک نے معیشتوں کو جوڑا، معلوماتی راہداری عوام کو قریب لائےگی: عطا تارڑ وکلاء نظامِ انصاف پر عوامی اعتماد مضبوط بنانے میں کردار ادا کریں: چیف جسٹس یحییٰ آفریدی پاکستان نے سلامتی کونسل میں ویٹو پاور کی توسیع کی مخالفت کر دی قصور: 2 نابالغ بچیوں کے زبردستی نکاح کی کوشش ناکام بنا دی گئی آئی سی سی ویمنز ایمرجنگ نیشنز ٹرافی کیلئے پاکستانی سکواڈ کا اعلان سردیوں میں صارفین کو روزانہ صرف 8 گھنٹے گیس ملنے کا امکان پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کے دوران مثبت رجحان پاکستان کشمیریوں کی اخلاقی و سفارتی حمایت جاری رکھے گا: مریم نواز ایف ڈبلیو او کی کارکردگی انتہائی ناقص، ایوان مطمئن نہیں: وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی بلاول بھٹو زرداری کا کشمیریوں کو حقِ خودارادیت دینے کا مطالبہ اسرائیل نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں جنگی جرائم اور نسل کشی کا ارتکاب کیا: اقوام متحدہ کا انکوائری کمیشن یمنی افواج کے 24 گھنٹے میں حوثی ملیشیا پر 1276 حملے، 382 کمانڈر و اہلکار نشانہ بنے وزیراعظم سے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کی آج ملاقات طے

پاکستانی ماڈل اسرا عاشہ خان نے اداکار زیب خان سے شادی کرلی

Web Desk

27 October 2026

پاکستان کی معروف ماڈل اسرا عائشہ خان اور اداکار زیب خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں۔ رئیلیٹی شو سے شہرت حاصل کرنے والی اسرا عائشہ خان اور زیب خان نے اپنے نکاح کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر شیئر کر کے مداحوں کو یہ خوشخبری سنائی۔ نکاح کی تقریب کے موقع پر اسرا عائشہ نے سفید اور گولڈن رنگ کا نفیس جوڑا اور ہلکا میک اپ زیب تن کیا، جبکہ زیبا خان سفید شلوار قمیض کے ساتھ خوبصورت جامنی اور نیلے کوٹ میں نظر آئے- سوشل میڈیا پر تصاویر سامنے آتے ہی شوبز شخصیات اور مداحوں کی جانب سے نوپیاہتا جوڑے کو مبارکباد اور نیک تمناؤں کے پیغامات کا سلسلہ جاری ہے۔