LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
قومی اسمبلی میں یومِ سیاہ کشمیر پر بھارت کے خلاف مذمتی قرار داد منظور ملتان: زیرتعمیر عمارت کی چھت گرنے سے مزدور ملبے تلے دب گئے، ایک جاں بحق سی پیک نے معیشتوں کو جوڑا، معلوماتی راہداری عوام کو قریب لائےگی: عطا تارڑ وکلاء نظامِ انصاف پر عوامی اعتماد مضبوط بنانے میں کردار ادا کریں: چیف جسٹس یحییٰ آفریدی پاکستان نے سلامتی کونسل میں ویٹو پاور کی توسیع کی مخالفت کر دی قصور: 2 نابالغ بچیوں کے زبردستی نکاح کی کوشش ناکام بنا دی گئی آئی سی سی ویمنز ایمرجنگ نیشنز ٹرافی کیلئے پاکستانی سکواڈ کا اعلان سردیوں میں صارفین کو روزانہ صرف 8 گھنٹے گیس ملنے کا امکان پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کے دوران مثبت رجحان پاکستان کشمیریوں کی اخلاقی و سفارتی حمایت جاری رکھے گا: مریم نواز ایف ڈبلیو او کی کارکردگی انتہائی ناقص، ایوان مطمئن نہیں: وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی بلاول بھٹو زرداری کا کشمیریوں کو حقِ خودارادیت دینے کا مطالبہ اسرائیل نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں جنگی جرائم اور نسل کشی کا ارتکاب کیا: اقوام متحدہ کا انکوائری کمیشن یمنی افواج کے 24 گھنٹے میں حوثی ملیشیا پر 1276 حملے، 382 کمانڈر و اہلکار نشانہ بنے وزیراعظم سے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کی آج ملاقات طے

نماز کی پابندی نے زندگی بدل دی، ہمایوں سعید کا اہم انکشاف

Web Desk

27 October 2026

پاکستان کے نامور اداکار و پروڈیوسر ہمایوں سعید نے انکشاف کیا ہے کہ باقاعدگی سے نماز کی پابندی ادا کرنے سے انہیں بے پناہ ذہنی سکون حاصل ہوا ہے اور زندگی کو دیکھنے کا زاویہ یکسر بدل گیا ہے۔ ایک حالیہ انٹرویو میں اپنے کیریئر اور ذاتی سفر پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ وہ برسوں تک کامیابی اور مقابلے کی دوڑ میں مصروف رہے جس سے ذہنی دباؤ رہتا تھا، تاہم نماز کی باقاعدگی نے ان کی زندگی میں مثبت انقلاب برپا کیا ہے۔ ہمایوں سعید کا کہنا تھا کہ روحانی وابستگی کے باعث وہ اب خود کو پہلے سے کہیں زیادہ پرسکون اور اپنی زندگی سے مکمل مطمئن محسوس کرتے ہیں، جس نے ان کے اندر سے مقابلے اور پریشانی کے خوف کو ختم کر دیا ہے۔