ایران کا مستقبل سپریم لیڈر کی ہدایات کے مطابق ہوگا، صدر مسعود پزشکیان
Web Desk
28 October 2026
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے واضح کیا ہے کہ خطے کی موجودہ پیچیدہ صورتحال سے کامیابی کے ساتھ نکلنے کے لیے ملک کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی ہدایات پر مکمل عمل درآمد کیا جائے گا، اور ایران کے مستقبل کا حتمی تعین بھی انہی رہنما اصولوں کے مطابق ہوگا۔
مسعود پزشکیان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ حکومت ملک کے تمام دستیاب وسائل کو سپریم لیڈر کی دی گئی ہدایات کی روشنی میں بروئے کار لائے گی تاکہ ملکی مفادات کا تحفظ کیا جا سکے۔ ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ بیرونی دشمن اپنی اقتصادی پابندیوں، دباؤ اور کھوکھلی دھمکیوں کے ذریعے کبھی بھی غیور ایرانی عوام کے حوصلے پست نہیں کر سکتے، اور کسی بھی قسم کے دباؤ کے ذریعے ایران کو گھٹنے ٹیکنے یا ہتھیار ڈالنے پر ہرگز مجبور نہیں کیا جا سکتا۔
متعلقہ عنوانات
بانی پی ٹی آئی کی بہن نورین نیازی جیل سے پنجاب کارڈیالوجی منتقل
28 October 2026
وزیراعظم نے مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا
28 October 2026
پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی حکومت سے مذاکرات کی حامی، طریقہ کار پر رہنما تقسیم
28 October 2026
اردوان کا ٹرمپ سے رابطہ، ترکیہ کی امن بحالی کی کوششوں سے آگاہ کیا
28 October 2026
امریکا کی امن مذاکرات بحال کرنے کی کوشش، جے ڈی وینس کا ایرانی عہدیدار کو خط
28 October 2026
تھرپارکر: ایمبولینس میں سلنڈر دھماکا، 8 افراد جاں بحق، 4 شدید زخمی
28 October 2026
راولاکوٹ میں فائرنگ سے پولیس اہلکار اور شہری زخمی، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج گاڑی سمیت اغوا
28 October 2026
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ، نئی قیمتیں مقرر
28 October 2026