LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
فیلڈ مارشل کی تجویز پر ایران چار ملکی اجلاس کی میزبانی کر رہا ہے: اسماعیل بقائی سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبدالوحید کاکڑ انتقال کر گئے الیکشن کمیشن کا انتخابی عمل میں اے آئی کا باقاعدہ استعمال کرنے کا فیصلہ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی زون میں آغاز خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کے بعد پی ٹی آئی کا وفاق سے پہلا رابطہ مکہ دفاعی اتحاد کے اعلیٰ حکام آج ایرانی قیادت سے ملاقات کریں گے شیخوپورہ: موٹروے پولیس کے 436 افسران کی 15ویں بنیادی پاسنگ آؤٹ پریڈ تین ملکی ٹورنامنٹ: انگلینڈ کیخلاف کامیابی پر محسن نقوی کی قومی ہیروز کو مبارکباد ایران نے امریکا اور اسرائیل کے ساتھ دوبارہ فوجی تصادم کا خدشہ ظاہر کر دیا ٹرمپ کی اسرائیلی عوام سے جنگی مجرم نیتن یاہو کو ووٹ دینے کی اپیل پسند کی شادی کیلئے لڑکی 100 فٹ بلند ٹاور پر چڑھ گئی خلا میں بڑھتے کچرے سے نمٹنے کے لئے منصوبے پر کام شروع سعودی عرب اور یونان کا محفوظ بحری راستوں، توانائی کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق بائیں بازو کے رہنما لوئس سلوا چوتھی بار برازیل کے صدر منتخب فرانس میں احتجاج کرنے والی تنظیموں نے 5 نومبر کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کر دیا

بگز بنی اور ڈیفی ڈک کی آواز دینے والے معروف وائس آرٹسٹ انتقال کرگئے

Web Desk

26 October 2026

اینی میشن کی دنیا کے معروف وائس آرٹسٹ ایرک باؤزا 46 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ ان کے اہل خانہ نے انسٹاگرام پر ان کے انتقال کی تصدیق کی، تاہم موت کی وجہ سامنے نہیں آ سکی۔ 7 دسمبر 1979 کو پیدا ہونے والے ایرک باؤزا کو وارنر برادرز کی اینی میٹڈ سیریز ’لونی ٹیونز‘ کے مشہور کرداروں بگز بنی، ڈیفی ڈک، پورکی پگ، ٹوئیٹی اور ووڈی ووڈپیکر سمیت متعدد عالمی شہرت یافتہ کرداروں کو آواز دینے کے لیے جانا جاتا تھا۔ انہوں نے اپنے کیریئر میں ٹیلی ویژن، فلموں اور ویڈیو گیمز کے 249 منصوبوں میں 935 وائس رولز ادا کیے، جبکہ ان کی شاندار پرفارمنس پر انہیں 2022، 2023 اور 2025 میں ایمی ایوارڈز (Children’s and Family Emmy Awards) سے بھی نوازا گیا تھا۔