LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
ترکیہ، قطر، پاکستان اور انڈونیشیا کے دفاعی تعاون بڑھانے کے معاہدے پر دستخط نئے صوبوں کے قیام پر قومی مباحثہ، سیاسی رہنماؤں کا انتظامی یونٹس بڑھانے پر زور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی مبینہ حراست: پشاور ہائیکورٹ کا تحریری حکم نامہ جاری، آئی جی اور چیف سیکرٹری سے رپورٹ طلب الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا، پولنگ 20 دسمبر کو ہوگی پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارتی حجم 20 کروڑ ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق سرکاری حج سکیم: دوسری قسط جمع کروانے کی تاریخ میں ایک روز کی توسیع نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے ورچوئل مذاکرات کا فیصلہ، اضافی ٹیکس کی تجویز اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 2015 کے قانون کے تحت کرانے کا حکم اسحاق ڈار سے صدر مالدیپ کی ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق مالدیپ کے صدر کے اعزاز میں وزیراعظم ہاؤس میں استقبالیہ تقریب، گارڈ آف آنر پیش مدینہ منورہ اور مشرقی علاقوں کی جانب آنیوالے 5 ڈرونز تباہ کر دیئے: سعودی فوجی اتحاد ٹرمپ کا ایران جنگ جلد ختم ہونے کا دعویٰ، تیل کی قیمتیں تیزی سے گرنے کی پیشگوئی قطر اور پاکستان کے ذریعے امریکا کے ساتھ رابطے جاری ہیں: عباس عراقچی امریکا نومبر کے وسط مدتی انتخابات سے قبل ایران پر حملہ نہیں کرے گا: وائٹ ہاؤس راجن پور میں خوفناک حادثہ، مسافر بس الٹنے سے 9 افراد جاں بحق، 36 زخمی

’دی راک‘ کے نئے لک کے پیچھے کیا راز ہے؟ اداکار کی حالت دیکھ کر مداح حیران

Web Desk

21 October 2026

ہالی ووڈ کے معروف اداکار ڈوین جانسن المعروف ’دی راک‘ اپنی نئی فلم ’لزرڈ میوزک‘ کی شوٹنگ کے دوران ایک بالکل نئے اور حیران کن روپ میں نظر آئے ہیں، جہاں انہیں پہچاننا بھی مشکل ہو گیا۔ نیویارک کے علاقے بروکلین میں شوٹنگ کے موقع پر 54 سالہ اداکار سفید بالوں، سرمئی داڑھی، چہرے پر بڑھاپے کے نقوش اور گھٹے ہوئے وزن کے ساتھ ایک عمر رسیدہ شخص کے انداز میں دکھائی دیے۔ بینی سفدی کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم میں وہ 70 سال سے زائد عمر کے کردار ’دی چکن مین‘ کا رول نبھا رہے ہیں، جبکہ فلم میں ان کے ساتھ ریچل میک ایڈمز اور ایلیسیا سلورسٹون جیسے نامور اداکار بھی شامل ہیں۔ توقع ہے کہ یہ فلم 25 دسمبر 2027 کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔