مدینہ منورہ اور مشرقی علاقوں کی جانب آنیوالے 5 ڈرونز تباہ کر دیئے: سعودی فوجی اتحاد
Web Desk
21 October 2026
سعودی عسکری اتحاد نے دعویٰ کیا ہے کہ دفاعی کارروائی کے دوران مدینہ منورہ اور سعودی عرب کے مشرقی علاقوں کی جانب آنے والے 5 ڈرون فضا میں ہی تباہ کر دیے گئے ہیں۔ دوسری جانب یمنی فورسز کی جانب سے حوثی ملیشیا کے خلاف جاری آپریشن ‘فجر الیمن’ کے تحت پچھلے 24 گھنٹوں میں 744 حملے کیے گئے ہیں جن میں 200 حوثی جنگجوؤں کی ہلاکت کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر 10 اکتوبر سے عارضی طور پر بند ہونے والے سعودی دارالحکومت ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو بھی سخت ترین شرائط اور پیشگی اجازت کے ساتھ محدود فضائی ٹریفک کے لیے دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے ورچوئل مذاکرات کا فیصلہ، اضافی ٹیکس کی تجویز
21 October 2026
اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 2015 کے قانون کے تحت کرانے کا حکم
21 October 2026
اسحاق ڈار سے صدر مالدیپ کی ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
21 October 2026
مالدیپ کے صدر کے اعزاز میں وزیراعظم ہاؤس میں استقبالیہ تقریب، گارڈ آف آنر پیش
21 October 2026
ٹرمپ کا ایران جنگ جلد ختم ہونے کا دعویٰ، تیل کی قیمتیں تیزی سے گرنے کی پیشگوئی
21 October 2026
قطر اور پاکستان کے ذریعے امریکا کے ساتھ رابطے جاری ہیں: عباس عراقچی
21 October 2026
امریکا نومبر کے وسط مدتی انتخابات سے قبل ایران پر حملہ نہیں کرے گا: وائٹ ہاؤس
21 October 2026
راجن پور میں خوفناک حادثہ، مسافر بس الٹنے سے 9 افراد جاں بحق، 36 زخمی
21 October 2026