LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
پنجاب میں ایک سال کے دوران 4 لاکھ مویشی تیار، لائیوسٹاک برآمدات میں 43 فیصد اضافہ انتظامی یونٹس میں اضافہ پاکستان کے استحکام کے لیے ضروری ہے: خالد مقبول صدیقی امریکا شرائط مانے تو چھٹے روز آبنائے ہرمز کھلے گا، ساتویں روز مذاکرات ہونگے: ایران خیبر پختونخوا کی معدنیات عوام کی ہیں اور رہیں گی: طارق فضل چودھری اسحاق ڈار کا ایرانی اور مصری وزرائے خارجہ سے رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال خیبرپختونخوا کے عوام نے انتشاری ٹولے کو مسترد کردیا: امیر مقام مہر داد اخلاقی ایران کے نئے وزیر دفاع منتخب خواجہ آصف نے یوروکریٹس کی بیرونِ ملک ہجرت بارے سوالات اٹھا دیے دہشت گردی کے خلاف جنگ کو متنازع نہ بنایا جائے: بلاول بھٹو مالدیپ کے صدر 20 اکتوبر کو پاکستان آئیں گے، کئی معاہدے و مفاہمتی یادداشتیں متوقع امریکا کا ایران سے جوہری پروگرام دوبارہ شروع نہ کرنے کی قابلِ تصدیق ضمانت کا مطالبہ پنجاب میں لیب ٹاپ اور اسکالرشپ سکیم فیز ٹو کا آغاز کر دیا: عظمیٰ بخاری دانش سکول امیر اور غریب کے درمیان فرق ختم کرنے کی کوشش ہے: شہباز شریف وزیراعظم نے اسلام آباد میں دانش سکول کاافتتاح کردیا نجران میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، سعودی اتحادی فوج کے 2 ارکان جاں بحق

جاپان کا مریخ کے چاند سے نمونے زمین پر لانے کا مشن، زندگی کے راز کھلنے کی امید

Web Desk

18 October 2026

جاپان کے خلائی تحقیقی ادارے (JAXA) نے مریخ کے چاند ‘فوبوس’ سے مٹی اور چٹانوں کے نمونے زمین پر لانے کے لیے بغیر انسانوں پر مشتمل ‘مارشین مونز ایکسپلوریشن’ (MMX) مشن کی تیاری مکمل کر لی ہے۔ امریکہ، فرانس، جرمنی اور یورپی خلائی اداروں کے تعاون سے تیار کردہ یہ خلائی جہاز جاپانی ایچ 3 راکٹ کے ذریعے تانے گاشیما سپیس سینٹر سے روانہ کیا جائے گا، جو ایک سالہ سفر کے بعد فوبوس پر پہنچ کر سطح سے کم از کم 10 گرام نمونے جمع کرے گا۔ مشن کے سربراہ یاسوہیرو کاواکاتسو کے مطابق فوبوس سے نمونے لانے کی یہ دنیا میں پہلی کوشش ہو گی، جس سے مریخ کے چاندوں کے وجود میں آنے، نظامِ شمسی کی تشکیل، زمین پر پانی و نامیاتی مرکبات کی آمد اور مستقبل میں انسانی مریخی سفر کی راہ ہموار کرنے سے متعلق اہم سائنسی راز افشا ہونے کی امید ہے۔